تھرپارکر،ضلاع عمرکوٹ میں جون میں ’ریکارڈ‘ بارش ہوئی۔ By نیوز ڈیسک Last updated جون 18, 2023 Share طوفانی ہواؤں کے ساتھ موسلا دھار بارشوں نے جمعہ اور ہفتہ کی درمیانی شب تھرپارکر کے علاقے نگرپارکر، اسلام کوٹ اور ڈیپلو تعلقہ میں بڑے پیمانے پر تباہی مچا دی۔ ، اسلام کوٹبارشتھرپارکرعمرکوٹموسلا دھار بارشنگرپارکر Share