پاکستان میں ہر سال 10 لاکھ مکانات کی ضرورت ہےایران نے اسرائیل پر ڈرون اور میزائیلوُں سے حملہ کر دیا ہےگوجرانوالہ- سیالکوٹ- وزیر آباد- گجرات اور لالہ موسی، بنا بنا اکنامک زونسیاچن کے محاز پر پاکستان کی فوجپاکستان کے شمالی علاقہ جاتمعاشرے کی سوچ کو بدلنا ریاست کو ماڈرن بنانے سے کہیں زیادہ ضروری ہےمعاشرےمعاشرے کی سوچ کو بدلنا ریاست کو ماڈرن بنانے سے کہیں زیادہ ضروری ہےاگر ہمّت ہو تو معزوری کوئی رکاوٹ نہیں ہوتیمیلہ 6 ستمبروہ لمحہ جب 7.4 شدت کے زلزلے نے تائیوان کو ہلا ڈالامہنگائی کی شرح ۲۰% پر آ گئی-اپنی صحت کا خیال رکھیں- سوشل میڈیا سے دور رہیںصدر ارگان کی پارٹی کو ترکی میں بلدیاتی انتخابات میں شکستافغان سرزمین دہشتگردوں کی محفوظ آماجگاہ ہے ؛ فنانشل ٹائمچولستان میں زمینوں کو آباد کرنے کا منصوبہسائنوٹیک سولر پرائیویٹ لمیٹڈ کی پاکستان میں سرمایہ کاریپیٹرول کی فی لیٹر قیمت میں 9 روپے 66 پیسے کا اضافہ –مائع پیٹرولیم گیس( ایل پی جی) کی فی کلو قیمت میں 6 روپے 45 پیسے کمی کردی گئیبھارت میں پانی کی شدید قلّت؛ موسم گرما میں حالات مزید خراب ھونگےغزہ میں پھنسے دس لاکھ سے زائد لوگ سمندر کا نمکین پانی پینے پر مجبورغزہغزہ میں پھنسے دس لاکھ سے زائد لوگ سمندر کا نمکین پانی پینے پر مجبورامریکی کی ایران کے بیلسٹک میزائل، جوہری اور دفاعی پروگراموں کو سپورٹ کرنے والے پروکیورمنٹ نیٹ ورکس پر نئی پابندیاں عائد کر دی

بھارت مین آسمان سے بارش کی طرح کیڑوں کی برسات کا عجیب واقعہ، لوگ خوف زدہ

راولپنڈی (نیوز ڈیسک )بھارت میں ایک خوفناک اور حیران کن منظردیکھنے میں آیا ہے جہاں ہزاروں سفید کیڑے آسمان سے بارش کی طرح گرتے دکھائی دیے جس سے سڑک پر کیڑوں کی موٹی تہہ لگ گئی ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق یہ واقعہ نیپال کی سرحد کے قریب واقع ریاست بہار میں بارش کی طرح آسمان سے سفید کیڑوں کی بارش شروع کی شکل میں سامنے آیا۔ یہ منظر لوگ یہ منظر دیکھ کر ششدر رہ گئے۔سوشل میڈیا پر پوسٹ کی جانے والی اس ویڈیو کو بڑی تعداد میں لوگ دیکھ رہے ہیں۔ لاکھوں ویوز حاصل کرنےوالی اس ویڈیو میں نامعلوم کیڑے سڑک کو بھرتے ہوئے دیکھے جا سکتے ہیں۔ مقامی لوگ یہ سب کچھ دیکھ کر مبہوت رہ گئے۔ تاہم یہ معلوم نہیں ہوسکا کہ آیا کیڑے گرنے کی وجہ کیا تھی یا وہ واقعی کیڑے تھے۔نباتات کے ماہرین نے انکشاف کیا کہ بہار میں پیش آنے والا واقعہ "چنار” کے درخت کی ایک قسم کے "پتے” ہوسکتے ہیں۔ یہ کیڑوں کی طرح ہوتے ہیں۔ اس لیے ہوسکتا ہے کہ لوگوں کو لگا ہو کہ یہ کیڑے ہیں۔

India

You might also like