پاکستان میں ہر سال 10 لاکھ مکانات کی ضرورت ہےایران نے اسرائیل پر ڈرون اور میزائیلوُں سے حملہ کر دیا ہےگوجرانوالہ- سیالکوٹ- وزیر آباد- گجرات اور لالہ موسی، بنا بنا اکنامک زونسیاچن کے محاز پر پاکستان کی فوجپاکستان کے شمالی علاقہ جاتمعاشرے کی سوچ کو بدلنا ریاست کو ماڈرن بنانے سے کہیں زیادہ ضروری ہےمعاشرےمعاشرے کی سوچ کو بدلنا ریاست کو ماڈرن بنانے سے کہیں زیادہ ضروری ہےاگر ہمّت ہو تو معزوری کوئی رکاوٹ نہیں ہوتیمیلہ 6 ستمبروہ لمحہ جب 7.4 شدت کے زلزلے نے تائیوان کو ہلا ڈالامہنگائی کی شرح ۲۰% پر آ گئی-اپنی صحت کا خیال رکھیں- سوشل میڈیا سے دور رہیںصدر ارگان کی پارٹی کو ترکی میں بلدیاتی انتخابات میں شکستافغان سرزمین دہشتگردوں کی محفوظ آماجگاہ ہے ؛ فنانشل ٹائمچولستان میں زمینوں کو آباد کرنے کا منصوبہسائنوٹیک سولر پرائیویٹ لمیٹڈ کی پاکستان میں سرمایہ کاریپیٹرول کی فی لیٹر قیمت میں 9 روپے 66 پیسے کا اضافہ –مائع پیٹرولیم گیس( ایل پی جی) کی فی کلو قیمت میں 6 روپے 45 پیسے کمی کردی گئیبھارت میں پانی کی شدید قلّت؛ موسم گرما میں حالات مزید خراب ھونگےغزہ میں پھنسے دس لاکھ سے زائد لوگ سمندر کا نمکین پانی پینے پر مجبورغزہغزہ میں پھنسے دس لاکھ سے زائد لوگ سمندر کا نمکین پانی پینے پر مجبورامریکی کی ایران کے بیلسٹک میزائل، جوہری اور دفاعی پروگراموں کو سپورٹ کرنے والے پروکیورمنٹ نیٹ ورکس پر نئی پابندیاں عائد کر دی

گرج چمک کے ساتھ مزید بارشوں کا امکان

راولپنڈی (نیوز ڈیسک )پنجاب کے مختلف علاقوں میں آئندہ ہفتے گرج چمک کے ساتھ مزید بارشوں کا امکان ظاہر کیا گیاہے۔پی ڈی ایم اے نے الرٹ جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ بالائی اور مغربی علاقوں میں کل سے مغربی ہوائیں داخل ہوں گی۔مغربی ہوائیں بالائی علاقوں میں 31 مئی تک موجود رہیں گی،کل سے لاہور، اسلام آباد، لیہ، ڈی جی خان اورراجن پور میں بارشوں کا امکان ہے۔بہاولنگر، ملتان، ساہیوال، خانیوال، اوکاڑہ، پاکپتن میں بھی بارشیں متوقع ہے جبکہ راولپنڈی، اٹک، چکوال، گوجرانوالہ میں بھی موسلا دھار بارش کی پیشگوئی کی گئی ہے۔

MonsoonRains

WeatherForecast

WeatherUpdates

You might also like