‏عوامی اضطراب- کیا وجہ؟‏چین میں سیلاب‏Ubermenschپونے دوپاکستان میں ہر سال 10 لاکھ مکانات کی ضرورت ہےایران نے اسرائیل پر ڈرون اور میزائیلوُں سے حملہ کر دیا ہےگوجرانوالہ- سیالکوٹ- وزیر آباد- گجرات اور لالہ موسی، بنا بنا اکنامک زونسیاچن کے محاز پر پاکستان کی فوجپاکستان کے شمالی علاقہ جاتمعاشرے کی سوچ کو بدلنا ریاست کو ماڈرن بنانے سے کہیں زیادہ ضروری ہےمعاشرےمعاشرے کی سوچ کو بدلنا ریاست کو ماڈرن بنانے سے کہیں زیادہ ضروری ہےاگر ہمّت ہو تو معزوری کوئی رکاوٹ نہیں ہوتیمیلہ 6 ستمبروہ لمحہ جب 7.4 شدت کے زلزلے نے تائیوان کو ہلا ڈالامہنگائی کی شرح ۲۰% پر آ گئی-اپنی صحت کا خیال رکھیں- سوشل میڈیا سے دور رہیںصدر ارگان کی پارٹی کو ترکی میں بلدیاتی انتخابات میں شکستافغان سرزمین دہشتگردوں کی محفوظ آماجگاہ ہے ؛ فنانشل ٹائمچولستان میں زمینوں کو آباد کرنے کا منصوبہسائنوٹیک سولر پرائیویٹ لمیٹڈ کی پاکستان میں سرمایہ کاریپیٹرول کی فی لیٹر قیمت میں 9 روپے 66 پیسے کا اضافہ –

پاکستان ایئرفورس نے 65ء کی جنگ کے ہیرو ایم ایم عالم کا پرومو جاری کردیا

پاک فضائیہ نے 1965ء کی جنگ کے ہیرو محمد محمود عالم المعروف ایم ایم عالم کے جنگی کارناموں سے متعلق پرومو جاری کردیا ہے۔ پاک فضائیہ کا کہنا ہے کہ ایم ایم عالم نے 1965 کی جنگ میں ایک منٹ کے قلیل وقت میں بھارتی فضائیہ کے 5طیاروں کو گرانے کا شاندار کارنامہ سر انجام دیا تھا، پاک فضائیہ کے مایہ ناز ہواباز نے گیارہ روزہ جنگ میں کل 9 بھارتی طیاروں کو نیست و نابود کیا، ایم ایم عالم کا تاریخی کارنامہ آج تک ایک ناقابلِ شکست ریکارڈ ہے۔ترجمان پاک فضائیہ کے مطابق ایم ایم عالم کی ان بہادرانہ خدمات کے اعتراف میں حکومت پاکستان نے انہیں دو بار ستارہ جرأت سے نوازا۔

MMAlam

PAF

PakistanAirForce

You might also like