Leadership Dilemmaنیشنل ڈیفنس یونیورسٹی اسلام آباد میں پاک برطانیہ علاقائی استحکام کے موضوع پر چھٹی (6)کانفرنس منعقد ہوئیچین کے بڑے شہر اپنے ہی وزن سے دب رھے ہیںTransformation of Political Conflictوفاقی کابینہ نے نجی یونیورسٹیوں اور دیگر تمام اداروں کیلئے لفظ نیشنل استعمال کرنے پر پابندی عائد کردی‏عوامی اضطراب- کیا وجہ؟‏چین میں سیلاب‏Ubermenschپونے دوپاکستان میں ہر سال 10 لاکھ مکانات کی ضرورت ہےایران نے اسرائیل پر ڈرون اور میزائیلوُں سے حملہ کر دیا ہےگوجرانوالہ- سیالکوٹ- وزیر آباد- گجرات اور لالہ موسی، بنا بنا اکنامک زونسیاچن کے محاز پر پاکستان کی فوجپاکستان کے شمالی علاقہ جاتمعاشرے کی سوچ کو بدلنا ریاست کو ماڈرن بنانے سے کہیں زیادہ ضروری ہےمعاشرےمعاشرے کی سوچ کو بدلنا ریاست کو ماڈرن بنانے سے کہیں زیادہ ضروری ہےاگر ہمّت ہو تو معزوری کوئی رکاوٹ نہیں ہوتیمیلہ 6 ستمبروہ لمحہ جب 7.4 شدت کے زلزلے نے تائیوان کو ہلا ڈالامہنگائی کی شرح ۲۰% پر آ گئی-اپنی صحت کا خیال رکھیں- سوشل میڈیا سے دور رہیں

کوے کا اسرائیل سے اظہار نفرت، صہیونی پرچم اٹھا کر پھینک دیا

راولپنڈی نیوز ڈیسک )سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو تیزی سے وائرل ہو رہی ہے جس میں کوے کو اسرائیلی جھنڈا اتارتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے۔وائرل ویڈیو میں کوا اسرائیلی جھنڈے کے پول پر بیٹھا ہوا ہے اور اپنی چونچ کی مدد سے جھنڈے کو آہستہ آہستہ اوپر کی جانب کھینچ رہا ہے۔ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ جھنڈا پول سے اتر کر نیچے گر جاتا ہے۔اس ویڈیو میں مرد اور عورت کی آواز بھی سنی جا سکتی ہے کہ جو غالباً پرندے کو جھنڈا اتارنے سے روکنے کی کوشش کر رہے ہیں مگر کوا جھنڈا اتار کر ہی دم لیتا ہے۔

You might also like