وفاقی کابینہ نے نجی یونیورسٹیوں اور دیگر تمام اداروں کیلئے لفظ نیشنل استعمال کرنے پر پابندی عائد کردی‏عوامی اضطراب- کیا وجہ؟‏چین میں سیلاب‏Ubermenschپونے دوپاکستان میں ہر سال 10 لاکھ مکانات کی ضرورت ہےایران نے اسرائیل پر ڈرون اور میزائیلوُں سے حملہ کر دیا ہےگوجرانوالہ- سیالکوٹ- وزیر آباد- گجرات اور لالہ موسی، بنا بنا اکنامک زونسیاچن کے محاز پر پاکستان کی فوجپاکستان کے شمالی علاقہ جاتمعاشرے کی سوچ کو بدلنا ریاست کو ماڈرن بنانے سے کہیں زیادہ ضروری ہےمعاشرےمعاشرے کی سوچ کو بدلنا ریاست کو ماڈرن بنانے سے کہیں زیادہ ضروری ہےاگر ہمّت ہو تو معزوری کوئی رکاوٹ نہیں ہوتیمیلہ 6 ستمبروہ لمحہ جب 7.4 شدت کے زلزلے نے تائیوان کو ہلا ڈالامہنگائی کی شرح ۲۰% پر آ گئی-اپنی صحت کا خیال رکھیں- سوشل میڈیا سے دور رہیںصدر ارگان کی پارٹی کو ترکی میں بلدیاتی انتخابات میں شکستافغان سرزمین دہشتگردوں کی محفوظ آماجگاہ ہے ؛ فنانشل ٹائمچولستان میں زمینوں کو آباد کرنے کا منصوبہسائنوٹیک سولر پرائیویٹ لمیٹڈ کی پاکستان میں سرمایہ کاری

سوات:پاک فوج نے بحرین میں 100 فٹ طویل سٹیل کا پل تعمیرکردیا

راولپنڈی (نیوز ڈیسک )پاک فوج کے انجنئیرز نے بحریں ، سوات میں سیلاب میں بہھ جانے والا پل دوبارہ تعمیر کر دیا- سو فٹ لمبائی کے سٹیل والے پل سے ٹریفک دوبارہ بحال کردیاگیا۔تفصیلات کے مطابق پاک فوج کی پشاورکورکے انجنیئرزنے دن رات محنت کرکے سوات کے علاقے بحرین میں حالیہ سیلاب کے دوران شدید متاثر ہونے والے پل کی جگہ 100 فٹ طویل نیا سٹیل کا پل تعمیر کر دیاہے،پل تعمیر کر کے علاقہ مکینوں اور اطراف کی آبادی کو سہولت فراہم کی گئی ہے۔پاک فوج کی جانب سےقلیل کم مدت میں سٹیل پُل کی تعمیر سے عوام میں خوشی کی لہر دوڑ گئی،اہل علاقہ بروقت اقدامات کرنے پر پاک فوج کے معترف اور شکر گزارہیں ، اور یہ پل سوات اور بلخصوص بحرین ، مدین اور خوازہ خیلہ کےلوگوں کے لیے بڑی خوشخبری ہے۔یاد رہے کہ پاک فوج نے جو وعدہ کیا اسے پورا کر کے دکھایا ہے، بحرین برج کی بندش سے مقامی آبادی کا رابطہ باقی علاقوں بلخصوص مینگورہ اور خوازہ خیلہ سے کٹ گیا تھا۔ اوربحرین ٹائون خود بھی دو حصوں میں تقسیم ہو گیا تھا۔

Swat

PakArmy

Pakistan

You might also like