پشاور شہر کا عجوبہ،گھر کے نیچے سے دوسرا دو منزلہ گھر نکل آیا By نیوز ڈیسک Last updated اپریل 13, 2023 Share راولپنڈی ( نیوز ڈیسک )پشاور شہر کا عجوبہ: اندرون شہر ایک گھر کے نیچے سے دوسرا دو منزلہ گھر نکل آیا، محکمہ آثار قدیمہ نے اپنی حفاظت میں لے لیا۔ پاکستانپشاوردو منزلہعجوبہگھرمحکمہ آثار قدیمہ Share