وفاقی کابینہ نے نجی یونیورسٹیوں اور دیگر تمام اداروں کیلئے لفظ نیشنل استعمال کرنے پر پابندی عائد کردی‏عوامی اضطراب- کیا وجہ؟‏چین میں سیلاب‏Ubermenschپونے دوپاکستان میں ہر سال 10 لاکھ مکانات کی ضرورت ہےایران نے اسرائیل پر ڈرون اور میزائیلوُں سے حملہ کر دیا ہےگوجرانوالہ- سیالکوٹ- وزیر آباد- گجرات اور لالہ موسی، بنا بنا اکنامک زونسیاچن کے محاز پر پاکستان کی فوجپاکستان کے شمالی علاقہ جاتمعاشرے کی سوچ کو بدلنا ریاست کو ماڈرن بنانے سے کہیں زیادہ ضروری ہےمعاشرےمعاشرے کی سوچ کو بدلنا ریاست کو ماڈرن بنانے سے کہیں زیادہ ضروری ہےاگر ہمّت ہو تو معزوری کوئی رکاوٹ نہیں ہوتیمیلہ 6 ستمبروہ لمحہ جب 7.4 شدت کے زلزلے نے تائیوان کو ہلا ڈالامہنگائی کی شرح ۲۰% پر آ گئی-اپنی صحت کا خیال رکھیں- سوشل میڈیا سے دور رہیںصدر ارگان کی پارٹی کو ترکی میں بلدیاتی انتخابات میں شکستافغان سرزمین دہشتگردوں کی محفوظ آماجگاہ ہے ؛ فنانشل ٹائمچولستان میں زمینوں کو آباد کرنے کا منصوبہسائنوٹیک سولر پرائیویٹ لمیٹڈ کی پاکستان میں سرمایہ کاری
Browsing Tag

پشاور

پشاور شہر اپنی تاریخی اہمیت کے حوالے سے کسی تعارف کا محتاج نہیں

جس میں نمایاں ہے پشاور کی پہچان، قلعہ بالاحصار، تاریخی سحرانگیز قلعہ مقامی افراد سمیت دیگر صوبوں سے آنے والے سیاحوں، مہمانوں،سکول، کالج اور یونیورسٹی کے طلبہ و طالبات سمیت غیر ملکی سیاحوں کی توجہ کا مرکز رہا ہے ،، اس تاریخی شہر کی اہمیت

پشاور دھماکا، شہداء کی تعداد 93 ہوگئی، 212 زخمی

پشاور کی پولیس لائنز میں واقع مسجد میں خودکش دھماکے کے نتیجے میں شہید افراد کی تعداد 93 ہو گئی۔ریسکیو ادارے کے ترجمان کے مطابق رات 12 سے اب تک 17 شہداء کے جسدِ خاکی اور ایک زخمی کو ملبے سے نکالا گیا ہے۔لیڈی ریڈنگ اسپتال کے ترجمان کے مطابق

پشاور: پولیس لائنز مسجد میں دھماکا، 17 شہید، 60 سے زائد افراد زخمی

پشاور کی پولیس لائنز کی مسجد میں دھماکے سے 17 افراد شہید ہوگئے جبکہ 60 سے زائد زخمی ہیں۔ ترجمان لیڈی ریڈںگ اسپتال کے مطابق دس زخمی افراد کی حالت تشویشناک ہے، زخمیوں میں پولیس اہلکار بھی شامل ہیں۔پولیس کے مطابق دھماکے سے مسجد کی چھت گر

سانحہ اے پی ایس، 8 سال بیت گئے

آٹھ برس بیت گئے مگر زخم آج بھی تازہ ہیں، سانحہ اے پی ایس ایک ایسا اندوہناک واقعہ جو کبھی بھلایا نہ جا سکے گا۔16 دسمبر دو ہزار چودہ کے تلخ ترین دن 6 بزدل دہشتگرد آرمی پبلک اسکول پشاور میں داخل ہوئے، عقبی دیوار پھلانگ کر داخل ہونے والے

پاکستانی پاسپورٹ پر افغانیوں کی تصویریں لگانے والے گروہ کا رکن گرفتار۔

ایف آئی اے نے پاکستانی پاسپورٹ پر افغانیوں کی تصویریں لگا کر بیرون ملک بھیجنے والے گروہ کا ایک رکن گرفتار کر لیا ھے جس کے قبضے سے ۹ پاکستانی پاسپورٹ ،پرنٹر ،لیپ ٹاپ اور دیگر جعلی دستاویزات برآمد ہوئی ہیں،ملزم پاکستانی پاسپورٹ پر تصویریں

پشاور : پادری کا قتل،علماء نے چرچ میں نماز ادا کرکے مذہبی ہم آہنگی کی نئی مثال قائم کردی

پشاور: اتوار کے روز قتل ہونیوالے پادری ولیم کی تعزیت کے موقع پر مولانا طاہر اشرفی اوردیگرعلماء نے چرچ میں نماز ادا کرکے مذہبی ہم آہنگی کی نئی مثال قائم کردی۔ وزیراعظم کے مشیر مولانا طاہر اشرفی اوردیگر علماء نے پادری ولیم سراج کی