چین کے بڑے شہر اپنے ہی وزن سے دب رھے ہیںTransformation of Political Conflictوفاقی کابینہ نے نجی یونیورسٹیوں اور دیگر تمام اداروں کیلئے لفظ نیشنل استعمال کرنے پر پابندی عائد کردی‏عوامی اضطراب- کیا وجہ؟‏چین میں سیلاب‏Ubermenschپونے دوپاکستان میں ہر سال 10 لاکھ مکانات کی ضرورت ہےایران نے اسرائیل پر ڈرون اور میزائیلوُں سے حملہ کر دیا ہےگوجرانوالہ- سیالکوٹ- وزیر آباد- گجرات اور لالہ موسی، بنا بنا اکنامک زونسیاچن کے محاز پر پاکستان کی فوجپاکستان کے شمالی علاقہ جاتمعاشرے کی سوچ کو بدلنا ریاست کو ماڈرن بنانے سے کہیں زیادہ ضروری ہےمعاشرےمعاشرے کی سوچ کو بدلنا ریاست کو ماڈرن بنانے سے کہیں زیادہ ضروری ہےاگر ہمّت ہو تو معزوری کوئی رکاوٹ نہیں ہوتیمیلہ 6 ستمبروہ لمحہ جب 7.4 شدت کے زلزلے نے تائیوان کو ہلا ڈالامہنگائی کی شرح ۲۰% پر آ گئی-اپنی صحت کا خیال رکھیں- سوشل میڈیا سے دور رہیںصدر ارگان کی پارٹی کو ترکی میں بلدیاتی انتخابات میں شکستافغان سرزمین دہشتگردوں کی محفوظ آماجگاہ ہے ؛ فنانشل ٹائم

پاکستان_آرمی

‏⁧‫‬⁩
‏یہ شیر دلوں کی فوج ہے جسے شیر دل ہی کمانڈ کرتا ہے-
‏یہ وہ فوج ہے جو برفانی لباس کا انتظار کے بغیر ۱۹۸۴ میں سیاچن کے محاذپر دشمن کے خلاف بر سر پیکار ہو گئی تھی
‏ یہ وہی فوج ہے جو سیاچن میں گیاری میں ملبے تلے دبے اپنے ساتھیوں کو نکالنے کے لئےدو سال تک پہاڑ کھود تی رہی-

‏یہ وھی فوج ھے جنہوں نے قراقرم کے بلند و بالا پہاڑوں سلسلے کو کھود کر شاہراہ ریشم بنا ڈالی

‏یہ وہی فوج ہے جس نے چاغی کے پہاڑ کو کھود کر پاکستان کو نیوکلئر طاقت بنانے کا راستہ ہموار کیا
‏یہ وہی فوج ہے جس نے دو ھزار کلومیٹر سے لمبے بارڈر پر بارباڈ وائر سے فنسگ کر کے قلعوں کی ایک لائن کھڑی کر دی ہے

‏یہ وہی فوج ہے جس نے بلوچستان کے سنگلاخ پہاڑوں کو چیر کر ھزاروں کلومیٹر لمبی سڑکیں بنائیں

‏یہ وہ دنیا کی واحد فوج ہے جو دھشت گردی کی جنگ میں کامیاب ہوئی -اور مغربی سرحد پر منڈلاتے خطرات سے نمٹا

‏یہ ذہن میں رکھو، بھارت دنیا میں اسلحے کا دوسرا بڑا خریدار ہے- ہماری فوج پچھلے چہتھر سالوں سے اپنے سے چھ گنا بڑے دشمن کے خلاف آنکھوں میں آنکھیں ڈالے کھڑی ہے- اور اسے ہر جنگ میں شکست دے چکی ہے-
‏⁦‪#PakistanArmy‬⁩ ⁦‪#KKH‬⁩ ⁦‪#GayariShuhada‬⁩ ⁦‪#Nuclear‬⁩ ⁦‪#Pakistan‬⁩ ⁦‪#GWOT‬⁩ ⁦‪#AsimMunir

You might also like