وفاقی کابینہ نے نجی یونیورسٹیوں اور دیگر تمام اداروں کیلئے لفظ نیشنل استعمال کرنے پر پابندی عائد کردی‏عوامی اضطراب- کیا وجہ؟‏چین میں سیلاب‏Ubermenschپونے دوپاکستان میں ہر سال 10 لاکھ مکانات کی ضرورت ہےایران نے اسرائیل پر ڈرون اور میزائیلوُں سے حملہ کر دیا ہےگوجرانوالہ- سیالکوٹ- وزیر آباد- گجرات اور لالہ موسی، بنا بنا اکنامک زونسیاچن کے محاز پر پاکستان کی فوجپاکستان کے شمالی علاقہ جاتمعاشرے کی سوچ کو بدلنا ریاست کو ماڈرن بنانے سے کہیں زیادہ ضروری ہےمعاشرےمعاشرے کی سوچ کو بدلنا ریاست کو ماڈرن بنانے سے کہیں زیادہ ضروری ہےاگر ہمّت ہو تو معزوری کوئی رکاوٹ نہیں ہوتیمیلہ 6 ستمبروہ لمحہ جب 7.4 شدت کے زلزلے نے تائیوان کو ہلا ڈالامہنگائی کی شرح ۲۰% پر آ گئی-اپنی صحت کا خیال رکھیں- سوشل میڈیا سے دور رہیںصدر ارگان کی پارٹی کو ترکی میں بلدیاتی انتخابات میں شکستافغان سرزمین دہشتگردوں کی محفوظ آماجگاہ ہے ؛ فنانشل ٹائمچولستان میں زمینوں کو آباد کرنے کا منصوبہسائنوٹیک سولر پرائیویٹ لمیٹڈ کی پاکستان میں سرمایہ کاری

ذائقہ بھی لاجواب اور ماحول بھی ؛ کھوکھا کھولا ( ڈی ایچ اے-۲)


راولپنڈی (ویب مانیٹرنگ) بستیاں اور شہر بڑے دل والے مکینوں اور ذائقوں سے آباد ہوتی ہیں- فاسٹ فوڈ کے بے ذائقہ دور میں ذائقے کا مل جانا واقعی انہونی ہے-

چائے بھی کڑک اور لسی کا تو پوچھیں ہی مت- دال چنا اور چکن مکھنی تو انگلیاں چاٹنے پر مجبور کر دے- گرم پراٹھہ، پوری، نان اور روٹی ، آلو بھجیا کے ساتھ- کچھ بھی لے لیں ذائقے کی انتہاء ہے- فائیو سٹار ہوٹل کی طرز کا سٹاف، انتہائی صاف ستھرا ماحول ، گپ شپ اور کھانے کے لئے یہی چاھیے تھا ڈی ایچ اے ٹو میں ، جی ہاں ” کھوکھا کھولا” کیا ہی کھولا 👌
” لاجواب” -اب ہوا ہے مکمل ڈی ایچ اے ٹو – چند ہی دنوں میں فیملی کی آؤٹنگ اور گپ شپ کا بہترین سپاٹ بن چکا ہے "کھوکھا کھولا-ڈی ایچ اے ٹو "، نام تو برانڈ ہے ہی ،ذائقہ بھی لاجواب ہے- اب اور کہیں کیوں جانا جب سب سے بہترین ہے آپ کے پاس- بناوٹ اور سجاوٹ بھی دلآویز- جب تک خود نہیں جائیں گے ، یقین نہی آئے گا- ذائقے اور قہقہوں کا ملاپ ” کھوکھا کھولا- ڈی ایچ اے -۲”

You might also like