‏عوامی اضطراب- کیا وجہ؟‏چین میں سیلاب‏Ubermenschپونے دوپاکستان میں ہر سال 10 لاکھ مکانات کی ضرورت ہےایران نے اسرائیل پر ڈرون اور میزائیلوُں سے حملہ کر دیا ہےگوجرانوالہ- سیالکوٹ- وزیر آباد- گجرات اور لالہ موسی، بنا بنا اکنامک زونسیاچن کے محاز پر پاکستان کی فوجپاکستان کے شمالی علاقہ جاتمعاشرے کی سوچ کو بدلنا ریاست کو ماڈرن بنانے سے کہیں زیادہ ضروری ہےمعاشرےمعاشرے کی سوچ کو بدلنا ریاست کو ماڈرن بنانے سے کہیں زیادہ ضروری ہےاگر ہمّت ہو تو معزوری کوئی رکاوٹ نہیں ہوتیمیلہ 6 ستمبروہ لمحہ جب 7.4 شدت کے زلزلے نے تائیوان کو ہلا ڈالامہنگائی کی شرح ۲۰% پر آ گئی-اپنی صحت کا خیال رکھیں- سوشل میڈیا سے دور رہیںصدر ارگان کی پارٹی کو ترکی میں بلدیاتی انتخابات میں شکستافغان سرزمین دہشتگردوں کی محفوظ آماجگاہ ہے ؛ فنانشل ٹائمچولستان میں زمینوں کو آباد کرنے کا منصوبہسائنوٹیک سولر پرائیویٹ لمیٹڈ کی پاکستان میں سرمایہ کاریپیٹرول کی فی لیٹر قیمت میں 9 روپے 66 پیسے کا اضافہ –

اسٹرابیری کھائیں دل کی بیماریاں دور بھگائیں

موجودہ دور میں دل کے امراض میں مسلسل اضافہ دیکھا جارہا ہے جس کی بڑی وجہ جنک فوڈز کا بے تحاشہ استعمال ہے۔جنک فوڈز کھانے میں تو بہت لذیز ہوتا ہے تاہم اس کے نقصانات بھی بہت زیادہ ہے، جنک فوڈز کے استعمال سے جسم میں خراب کولیسٹرول جمع ہونے لگتا ہے جس سے بلڈ پریشر اور ہارٹ اٹیک کا خطرہ بڑھ جاتا ہے۔دنیا بھر میں امراض قلب اموات کی بڑی وجوہات میں سے ایک ہیں اور اسٹرابری میں دل کی صحت کو بہتر بنانے کی بھی خوبی ہے۔یہ ایلجک ایسڈ اور فلیونوئڈز اینٹی آکسائیڈنٹ اثر رکھتے ہیں جو دل کی صحت کو بہتر بناتے ہیں، یہ خون میں خراب کولیسٹرول کے اثرات کا مقابلہ کرتے ہیں جو شریانوں میں خون گاڑھا کرنے کا باعث بنتے ہیں۔اسٹرابیری کو پولیفینول کا بھرپور ذریعہ سمجھا جاتا ہے یہ ایک ایسا مرکب ہے جس کی وجہ سے ہارٹ اٹیک کا خطرہ بہت کم ہوجاتا ہے۔طبی ماہرین کے مطابق ایک صحت مند شخص کو روزانہ دو سے تین کپ کٹے ہوئے اسٹرابیری کھانا چاہے جس سے جسم میں آکسڈیٹو اسٹریس کافی حد تک کم ہوجاتا ہے اور خون میں پلیٹی لیٹس کی تعداد بڑھنے لگتی ہے۔فائبرہاضمے کے لیے ضروری ہوتا ہے اور اسٹرابیری میں قدرتی طور پر اس کی کچھ مقدار شامل ہوتی ہے۔ فائبر ذیابیطس ٹائپ ٹو کے خلاف بھی جدوجہد کرتا ہے کیونکہ یہ خون میں چینی کی جذب کرنے کے عمل کو سست کردیتا ہے۔

You might also like