چین کے بڑے شہر اپنے ہی وزن سے دب رھے ہیںTransformation of Political Conflictوفاقی کابینہ نے نجی یونیورسٹیوں اور دیگر تمام اداروں کیلئے لفظ نیشنل استعمال کرنے پر پابندی عائد کردی‏عوامی اضطراب- کیا وجہ؟‏چین میں سیلاب‏Ubermenschپونے دوپاکستان میں ہر سال 10 لاکھ مکانات کی ضرورت ہےایران نے اسرائیل پر ڈرون اور میزائیلوُں سے حملہ کر دیا ہےگوجرانوالہ- سیالکوٹ- وزیر آباد- گجرات اور لالہ موسی، بنا بنا اکنامک زونسیاچن کے محاز پر پاکستان کی فوجپاکستان کے شمالی علاقہ جاتمعاشرے کی سوچ کو بدلنا ریاست کو ماڈرن بنانے سے کہیں زیادہ ضروری ہےمعاشرےمعاشرے کی سوچ کو بدلنا ریاست کو ماڈرن بنانے سے کہیں زیادہ ضروری ہےاگر ہمّت ہو تو معزوری کوئی رکاوٹ نہیں ہوتیمیلہ 6 ستمبروہ لمحہ جب 7.4 شدت کے زلزلے نے تائیوان کو ہلا ڈالامہنگائی کی شرح ۲۰% پر آ گئی-اپنی صحت کا خیال رکھیں- سوشل میڈیا سے دور رہیںصدر ارگان کی پارٹی کو ترکی میں بلدیاتی انتخابات میں شکستافغان سرزمین دہشتگردوں کی محفوظ آماجگاہ ہے ؛ فنانشل ٹائم

جنوبی کوریا دنیا بھر میں سب سے کم ترین شرح افزائش والا ملک بن گیا

جنوبی کوریا دنیا بھر میں سب سے کم ترین شرح افزائش والا ملک بن گیا ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق جنوبی کوریا میں 2022 میں بچوں کی پیدائش کی شرح 0.81 سے گر کر 0.78 کی سطح پر پہنچ چکی ہے۔یہ مسلسل 7 ویں بار ہے جب جنوبی کورین خواتین کے ہاں پیدا ہونے والے بچوں کی شرح میں کمی کو ریکارڈ کیا گیا۔رپورٹ کے مطابق امیگریشن پر اگر پابندی ہو تو کسی بھی ملک کو مستحکم آبادی کو برقرار رکھنے کے لیے 2.1 کی شرح افزائش کی ضرورت ہوتی ہے۔جنوبی کوریا کی شرح پیدائش 2015 سے گر رہی ہے اور ملک میں پہلی بار 2020 میں پیدائش سے زیادہ اموات ریکارڈ کی گئیں، یہ رجحان تب سے جاری ہے۔2022 میں جنوبی کوریا میں تقریباً 249,000 پیدائش اور 372,800 اموات ریکارڈ کی گئیں۔

You might also like