وفاقی کابینہ نے نجی یونیورسٹیوں اور دیگر تمام اداروں کیلئے لفظ نیشنل استعمال کرنے پر پابندی عائد کردی‏عوامی اضطراب- کیا وجہ؟‏چین میں سیلاب‏Ubermenschپونے دوپاکستان میں ہر سال 10 لاکھ مکانات کی ضرورت ہےایران نے اسرائیل پر ڈرون اور میزائیلوُں سے حملہ کر دیا ہےگوجرانوالہ- سیالکوٹ- وزیر آباد- گجرات اور لالہ موسی، بنا بنا اکنامک زونسیاچن کے محاز پر پاکستان کی فوجپاکستان کے شمالی علاقہ جاتمعاشرے کی سوچ کو بدلنا ریاست کو ماڈرن بنانے سے کہیں زیادہ ضروری ہےمعاشرےمعاشرے کی سوچ کو بدلنا ریاست کو ماڈرن بنانے سے کہیں زیادہ ضروری ہےاگر ہمّت ہو تو معزوری کوئی رکاوٹ نہیں ہوتیمیلہ 6 ستمبروہ لمحہ جب 7.4 شدت کے زلزلے نے تائیوان کو ہلا ڈالامہنگائی کی شرح ۲۰% پر آ گئی-اپنی صحت کا خیال رکھیں- سوشل میڈیا سے دور رہیںصدر ارگان کی پارٹی کو ترکی میں بلدیاتی انتخابات میں شکستافغان سرزمین دہشتگردوں کی محفوظ آماجگاہ ہے ؛ فنانشل ٹائمچولستان میں زمینوں کو آباد کرنے کا منصوبہسائنوٹیک سولر پرائیویٹ لمیٹڈ کی پاکستان میں سرمایہ کاری

جلد بلیو ٹک ختم کردوں گا : ایلون مسک

معروف مائیکرو بلاگنگ سائٹ ٹوئٹر کے سی ای او ایلون مسک نے پرانے ویریفائیڈ صارفین کو کرپٹ قرار دیتے ہوئے بلیو ٹک کو جلد ختم کرنے کا اشارہ دیدیا۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ایلون مسک نے جب سے ٹوئٹر کا چارج سنبھالا ہے تو اس وقت سے آئے روز مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ پر کچھ نہ کچھ تبدیلیاں دیکھنے کو مل رہی ہیں ۔ ٹوئٹر کے بلیو ٹک کے حوالے سے بھی متعدد تبدیلیوں کی خبریں زیر گردش ہیں اور اسی حوالے سے ایلون مسک نے ایک خاتون صارف کے سوال کا جواب بھی دیا کہ لیگیسی بلیو ٹک کے نشان جلد ہی ختم کر دیے جائینگے۔ یہ وہ ہیں جو حقیقی طور پر کرپٹ ہیں۔ایلون مسک کے جواب پر ایک اور صارف نے پوچھا کہ آپ کیسے پتہ لگائیں گے کہ کون کرپٹ ہے،جن مشہور شخصیات نے اپنی زندگی میں بہت کچھ حاصل کیا وہ کرپٹ ہیں، جو انتہائی مضحکہ خیز ہے۔

You might also like