پاکستان میں ہر سال 10 لاکھ مکانات کی ضرورت ہےایران نے اسرائیل پر ڈرون اور میزائیلوُں سے حملہ کر دیا ہےگوجرانوالہ- سیالکوٹ- وزیر آباد- گجرات اور لالہ موسی، بنا بنا اکنامک زونسیاچن کے محاز پر پاکستان کی فوجپاکستان کے شمالی علاقہ جاتمعاشرے کی سوچ کو بدلنا ریاست کو ماڈرن بنانے سے کہیں زیادہ ضروری ہےمعاشرےمعاشرے کی سوچ کو بدلنا ریاست کو ماڈرن بنانے سے کہیں زیادہ ضروری ہےاگر ہمّت ہو تو معزوری کوئی رکاوٹ نہیں ہوتیمیلہ 6 ستمبروہ لمحہ جب 7.4 شدت کے زلزلے نے تائیوان کو ہلا ڈالامہنگائی کی شرح ۲۰% پر آ گئی-اپنی صحت کا خیال رکھیں- سوشل میڈیا سے دور رہیںصدر ارگان کی پارٹی کو ترکی میں بلدیاتی انتخابات میں شکستافغان سرزمین دہشتگردوں کی محفوظ آماجگاہ ہے ؛ فنانشل ٹائمچولستان میں زمینوں کو آباد کرنے کا منصوبہسائنوٹیک سولر پرائیویٹ لمیٹڈ کی پاکستان میں سرمایہ کاریپیٹرول کی فی لیٹر قیمت میں 9 روپے 66 پیسے کا اضافہ –مائع پیٹرولیم گیس( ایل پی جی) کی فی کلو قیمت میں 6 روپے 45 پیسے کمی کردی گئیبھارت میں پانی کی شدید قلّت؛ موسم گرما میں حالات مزید خراب ھونگےغزہ میں پھنسے دس لاکھ سے زائد لوگ سمندر کا نمکین پانی پینے پر مجبورغزہغزہ میں پھنسے دس لاکھ سے زائد لوگ سمندر کا نمکین پانی پینے پر مجبورامریکی کی ایران کے بیلسٹک میزائل، جوہری اور دفاعی پروگراموں کو سپورٹ کرنے والے پروکیورمنٹ نیٹ ورکس پر نئی پابندیاں عائد کر دی

اسٹار فٹبالر لیونل میسی نے سعودی عرب جانے پر معافی مانگ لی


بغیر اجازت لیے سعودی عرب کا دورہ کرنے پر ساتھیوں ،کلب سے معذرت چاہتا ہوں
راولپنڈی (نیوز ڈیسک ) اسٹار فٹ بالر لیونل میسی نے سعودی عرب جانے پر معافی مانگ لی۔اپنے بہترین کھیل کی بدولت دنیا بھر میں لاکھوں پرستار رکھنے والے فٹبالر لیونل میسی نے سوشل میڈیا پر جاری کی گئی ویڈیو میں کہا کہ بغیر اجازت لیے سعودی عرب کا دورہ کرنے پر اپنے ساتھیوں اور کلب سے معذرت چاہتا ہوں۔انہوں نے کہا کہ میچ کے بعد ملی چھٹی میں سعودی عرب کا دورہ کیا۔ میں ایک بار پہلے بھی سعودی عرب کا دورہ شیڈول کرکے منسوخ کر چکا تھا اور اس بار دورہ منسوخ نہیں کیا۔ میں دورہ سعودی عرب پر معافی مانگتا ہوں اور منتظر ہوں کہ اب کلب کیا فیصلہ کرتا ہے۔رپورٹس کے مطابق لیونل میسی نے سعودی وزارت سیاحت سے کیے گئے معاہدے کے تحت سعودی عرب کا دورہ کیا تھا اور اس بارے میں اپنے کلب پی ایس جی کو مطلع نہیں کیا تھا۔ کلب نے میسی کو بغیر بتائے سعودی عرب جانے پر معطل کردیا تھا۔ ارجنٹائن کو فٹ بال ورلڈ کپ جتوانے والے میسی کا قطر کے کلب پی ایس جی سے 2 سال کا معاہدہ ہے۔

SaudiArabia

Football

LionelMessi

You might also like