Leadership Dilemmaنیشنل ڈیفنس یونیورسٹی اسلام آباد میں پاک برطانیہ علاقائی استحکام کے موضوع پر چھٹی (6)کانفرنس منعقد ہوئیچین کے بڑے شہر اپنے ہی وزن سے دب رھے ہیںTransformation of Political Conflictوفاقی کابینہ نے نجی یونیورسٹیوں اور دیگر تمام اداروں کیلئے لفظ نیشنل استعمال کرنے پر پابندی عائد کردی‏عوامی اضطراب- کیا وجہ؟‏چین میں سیلاب‏Ubermenschپونے دوپاکستان میں ہر سال 10 لاکھ مکانات کی ضرورت ہےایران نے اسرائیل پر ڈرون اور میزائیلوُں سے حملہ کر دیا ہےگوجرانوالہ- سیالکوٹ- وزیر آباد- گجرات اور لالہ موسی، بنا بنا اکنامک زونسیاچن کے محاز پر پاکستان کی فوجپاکستان کے شمالی علاقہ جاتمعاشرے کی سوچ کو بدلنا ریاست کو ماڈرن بنانے سے کہیں زیادہ ضروری ہےمعاشرےمعاشرے کی سوچ کو بدلنا ریاست کو ماڈرن بنانے سے کہیں زیادہ ضروری ہےاگر ہمّت ہو تو معزوری کوئی رکاوٹ نہیں ہوتیمیلہ 6 ستمبروہ لمحہ جب 7.4 شدت کے زلزلے نے تائیوان کو ہلا ڈالامہنگائی کی شرح ۲۰% پر آ گئی-اپنی صحت کا خیال رکھیں- سوشل میڈیا سے دور رہیں

روپے کی قدر میں کمی, گورنر اسٹیٹ بینک قائمہ کمیٹی خزانہ میں طلب

قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے خزانہ نے روپے کی قدر میں گراوٹ کے معاملے پر گورنر اسٹیٹ بینک کو طلب کرلیا۔قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے خزانہ کا اجلاس ہوا جس میں روپے کی قدر میں مسلسل گراوٹ کے معاملے پر ڈپٹی گورنر اسٹیٹ بینک کمیٹی کو مطمئن نہ کرسکے۔کمیٹی نے مہنگائی کے معاملے پر اسٹیٹ بینک اور وزارتِ خزانہ سے بریفنگ طلب کرلی۔اجلاس کے دوران گفتگو کرتے ہوئے مسلم لیگ(ن)کے احسن اقبال نے کہاکہ ابھی تو اسٹیٹ بینک مجوزہ خودمختاری بل بھی نہیں آیا اور گورنر صاحب کمیٹی میں نہیں آتے۔کمیٹی نے آئندہ اجلاس میں گورنر اسٹیٹ بینک کو طلب کرلیا۔ احسن اقبال کا کہنا تھا کہ موجودہ حکومت میں ڈالر کے مقابلے میں روپے کی قدر میں 40فیصد سے زائد کی کمی ہوئی ہے۔ اجلاس کے دوران گفتگو کرتے ہوئے ڈپٹی گورنر اسٹیٹ بینک کا کہنا تھا کہ جولائی سے ابھی تک روپے کی قدر میں 10فیصد زائد کمی آئی ہے۔
You might also like