‏عوامی اضطراب- کیا وجہ؟‏چین میں سیلاب‏Ubermenschپونے دوپاکستان میں ہر سال 10 لاکھ مکانات کی ضرورت ہےایران نے اسرائیل پر ڈرون اور میزائیلوُں سے حملہ کر دیا ہےگوجرانوالہ- سیالکوٹ- وزیر آباد- گجرات اور لالہ موسی، بنا بنا اکنامک زونسیاچن کے محاز پر پاکستان کی فوجپاکستان کے شمالی علاقہ جاتمعاشرے کی سوچ کو بدلنا ریاست کو ماڈرن بنانے سے کہیں زیادہ ضروری ہےمعاشرےمعاشرے کی سوچ کو بدلنا ریاست کو ماڈرن بنانے سے کہیں زیادہ ضروری ہےاگر ہمّت ہو تو معزوری کوئی رکاوٹ نہیں ہوتیمیلہ 6 ستمبروہ لمحہ جب 7.4 شدت کے زلزلے نے تائیوان کو ہلا ڈالامہنگائی کی شرح ۲۰% پر آ گئی-اپنی صحت کا خیال رکھیں- سوشل میڈیا سے دور رہیںصدر ارگان کی پارٹی کو ترکی میں بلدیاتی انتخابات میں شکستافغان سرزمین دہشتگردوں کی محفوظ آماجگاہ ہے ؛ فنانشل ٹائمچولستان میں زمینوں کو آباد کرنے کا منصوبہسائنوٹیک سولر پرائیویٹ لمیٹڈ کی پاکستان میں سرمایہ کاریپیٹرول کی فی لیٹر قیمت میں 9 روپے 66 پیسے کا اضافہ –

فواد چوہدری کوجسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کردیا گیا

اسلام آباد کی عدالت نے الیکشن کمیشن حکام کو دھمکیاں دینے کے کیس میں تحریک انصاف کے سینئر نائب صدر فواد چوہدری کا 2روزہ جسمانی ریمانڈ دے دیا ۔ڈیوٹی مجسٹریٹ نوید خان نے فواد چوہدری کو 27جنوری کو دوبارہ عدالت میں پیش کرنے کا حکم دیا ہے۔بدھ کی صبح اسلام آباد پولیس کی جانب سے فوادچوہدری کو الیکشن کمیشن کے ارکان کودھمکیاں دینے کے الزام میں لاہور سے گرفتار کیا گیاجس کے بعد سابق وفاقی وزیر کو ایف ایٹ کی عدالت میں پیش کیا گیا۔#FawadChaudhryArrested‎#PTI ‎#IslamabadPolice ‎#PhysicalRemand

You might also like