وفاقی کابینہ نے نجی یونیورسٹیوں اور دیگر تمام اداروں کیلئے لفظ نیشنل استعمال کرنے پر پابندی عائد کردی‏عوامی اضطراب- کیا وجہ؟‏چین میں سیلاب‏Ubermenschپونے دوپاکستان میں ہر سال 10 لاکھ مکانات کی ضرورت ہےایران نے اسرائیل پر ڈرون اور میزائیلوُں سے حملہ کر دیا ہےگوجرانوالہ- سیالکوٹ- وزیر آباد- گجرات اور لالہ موسی، بنا بنا اکنامک زونسیاچن کے محاز پر پاکستان کی فوجپاکستان کے شمالی علاقہ جاتمعاشرے کی سوچ کو بدلنا ریاست کو ماڈرن بنانے سے کہیں زیادہ ضروری ہےمعاشرےمعاشرے کی سوچ کو بدلنا ریاست کو ماڈرن بنانے سے کہیں زیادہ ضروری ہےاگر ہمّت ہو تو معزوری کوئی رکاوٹ نہیں ہوتیمیلہ 6 ستمبروہ لمحہ جب 7.4 شدت کے زلزلے نے تائیوان کو ہلا ڈالامہنگائی کی شرح ۲۰% پر آ گئی-اپنی صحت کا خیال رکھیں- سوشل میڈیا سے دور رہیںصدر ارگان کی پارٹی کو ترکی میں بلدیاتی انتخابات میں شکستافغان سرزمین دہشتگردوں کی محفوظ آماجگاہ ہے ؛ فنانشل ٹائمچولستان میں زمینوں کو آباد کرنے کا منصوبہسائنوٹیک سولر پرائیویٹ لمیٹڈ کی پاکستان میں سرمایہ کاری

فلم ’پٹھان‘ مداحوں کی بے چینی بڑھنے لگی،دنیا بھر میں ایڈوانس بکنگ شروع

بالی ووڈ کے سُپر اسٹار شاہ رخ خان کی نئی فلم ’پٹھان‘ کو لے کر مداحوں کی بے چینی بڑھنے لگی۔بھارتی میڈیا کے مطابق مشرق وسطی، یورپ، برطانیہ، کینیڈا، آسٹریلیا اور امریکا میں فلم کی ایڈوانس بکنگ شروع ہوگئی ہے۔رپورٹس کے مطابق اس فلم کی شوٹنگ دنیا کے 8 ممالک میں کی گئی ہے۔ایکشن اور تھرل سے بھرپور فلم کی شوٹنگ اسپین، متحدہ عرب امارات، ترکی، روس، اٹلی، فرانس، افغانستان اور بھارت میں کی گئی ۔

You might also like