وفاقی کابینہ نے نجی یونیورسٹیوں اور دیگر تمام اداروں کیلئے لفظ نیشنل استعمال کرنے پر پابندی عائد کردی‏عوامی اضطراب- کیا وجہ؟‏چین میں سیلاب‏Ubermenschپونے دوپاکستان میں ہر سال 10 لاکھ مکانات کی ضرورت ہےایران نے اسرائیل پر ڈرون اور میزائیلوُں سے حملہ کر دیا ہےگوجرانوالہ- سیالکوٹ- وزیر آباد- گجرات اور لالہ موسی، بنا بنا اکنامک زونسیاچن کے محاز پر پاکستان کی فوجپاکستان کے شمالی علاقہ جاتمعاشرے کی سوچ کو بدلنا ریاست کو ماڈرن بنانے سے کہیں زیادہ ضروری ہےمعاشرےمعاشرے کی سوچ کو بدلنا ریاست کو ماڈرن بنانے سے کہیں زیادہ ضروری ہےاگر ہمّت ہو تو معزوری کوئی رکاوٹ نہیں ہوتیمیلہ 6 ستمبروہ لمحہ جب 7.4 شدت کے زلزلے نے تائیوان کو ہلا ڈالامہنگائی کی شرح ۲۰% پر آ گئی-اپنی صحت کا خیال رکھیں- سوشل میڈیا سے دور رہیںصدر ارگان کی پارٹی کو ترکی میں بلدیاتی انتخابات میں شکستافغان سرزمین دہشتگردوں کی محفوظ آماجگاہ ہے ؛ فنانشل ٹائمچولستان میں زمینوں کو آباد کرنے کا منصوبہسائنوٹیک سولر پرائیویٹ لمیٹڈ کی پاکستان میں سرمایہ کاری

ٹوئٹر پردفاتر کا کرایہ ادا نہ کرنے پر مالک نے مقدمہ دائر کردیا

ایلون مسک کی کمپنی ٹوئٹر پر سان فرانسیسکو کے دفاتر کا کرایہ ادا نہ کرنے پر مالک نے مقدمہ دائر کردیا۔بین الاقوامی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق، سان فرانسیسکو میں موجود ٹوئٹر کے دفاتر کا 136 ,250 ڈالرز کرایہ ادا نہ کرنےکی وجہ سے کیلیفورنیا پراپرٹی ٹرسٹ کی جانب سے کمپنی پر مقدمہ دائر کیا گیا ہے۔رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ دسمبر میں سوشل میڈیا کمپنی کو مطلع کیا گیا تھا کہ اگر کمپنی نے 5 دنوں کے اندر اپنا بقایا کرایہ ادا نہیں کیا تو سان فرانسیسکو میں 650 کیلیفورنیا اسٹریٹ پر واقع ہارٹ فورڈ بلڈنگ کی 30ویں منزل کے لیز پر ڈیفالٹ ہو جائے گی۔

You might also like