ٹوئٹر پردفاتر کا کرایہ ادا نہ کرنے پر مالک نے مقدمہ دائر کردیا
ایلون مسک کی کمپنی ٹوئٹر پر سان فرانسیسکو کے دفاتر کا کرایہ ادا نہ کرنے پر مالک نے مقدمہ دائر کردیا۔بین الاقوامی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق، سان فرانسیسکو میں موجود ٹوئٹر کے دفاتر کا 136 ,250 ڈالرز کرایہ ادا نہ کرنےکی وجہ سے کیلیفورنیا!-->…