وفاقی کابینہ نے نجی یونیورسٹیوں اور دیگر تمام اداروں کیلئے لفظ نیشنل استعمال کرنے پر پابندی عائد کردی‏عوامی اضطراب- کیا وجہ؟‏چین میں سیلاب‏Ubermenschپونے دوپاکستان میں ہر سال 10 لاکھ مکانات کی ضرورت ہےایران نے اسرائیل پر ڈرون اور میزائیلوُں سے حملہ کر دیا ہےگوجرانوالہ- سیالکوٹ- وزیر آباد- گجرات اور لالہ موسی، بنا بنا اکنامک زونسیاچن کے محاز پر پاکستان کی فوجپاکستان کے شمالی علاقہ جاتمعاشرے کی سوچ کو بدلنا ریاست کو ماڈرن بنانے سے کہیں زیادہ ضروری ہےمعاشرےمعاشرے کی سوچ کو بدلنا ریاست کو ماڈرن بنانے سے کہیں زیادہ ضروری ہےاگر ہمّت ہو تو معزوری کوئی رکاوٹ نہیں ہوتیمیلہ 6 ستمبروہ لمحہ جب 7.4 شدت کے زلزلے نے تائیوان کو ہلا ڈالامہنگائی کی شرح ۲۰% پر آ گئی-اپنی صحت کا خیال رکھیں- سوشل میڈیا سے دور رہیںصدر ارگان کی پارٹی کو ترکی میں بلدیاتی انتخابات میں شکستافغان سرزمین دہشتگردوں کی محفوظ آماجگاہ ہے ؛ فنانشل ٹائمچولستان میں زمینوں کو آباد کرنے کا منصوبہسائنوٹیک سولر پرائیویٹ لمیٹڈ کی پاکستان میں سرمایہ کاری

بابر اعظم سب سے زیادہ انٹرنیشنل ففٹی پلس کرنے والے پلیئر بن گئے

کپتان بابر اعظم نے ایک سال میں سب سے زیادہ رنز اورسب سے زیادہ انٹرنیشل ففٹی پلس رنزبنانے کے اعزاز اپنے نام کر لیے۔پاک نیوزی لینڈ ٹیسٹ میں کپتان بابراعظم نے چھکا لگا کر اپنی 9ویں ٹیسٹ سنچری مکمل کی۔بابراعظم نے نیوزی لینڈ کے خلاف پہلے ٹیسٹ میں ایک سال میں سب سے زیادہ انٹرنیشل ففٹی پلس رنز بنانے کا اعزاز اپنے نام کیا ہے۔بابر اعظم نے اس سال کا 25 واں ففٹی پلس نیوزی لینڈ کیخلاف اسکور کیا، انہوں نے اس سال7 انٹریشنل سنچریاں اور 18 نصف سنچریاں اسکور کی ہیں۔بابراعظم نے سری لنکا کے کمار سنگا کارا کا ریکارڈ برابر کیاہے۔اسی میچ میں وہ کیلنڈر ایئر میں سب سے زیادہ انٹرنیشنل رنز بنانے والے پاکستانی کھلاڑی بھی بن گئے ہیں۔انہوں نے سب سے زیادہ انٹر نیشنل رنز بنا کر سابق کرکٹر محمد یوسف کا ریکارڈ توڑا ہے۔

You might also like