پاکستان میں ہر سال 10 لاکھ مکانات کی ضرورت ہےایران نے اسرائیل پر ڈرون اور میزائیلوُں سے حملہ کر دیا ہےگوجرانوالہ- سیالکوٹ- وزیر آباد- گجرات اور لالہ موسی، بنا بنا اکنامک زونسیاچن کے محاز پر پاکستان کی فوجپاکستان کے شمالی علاقہ جاتمعاشرے کی سوچ کو بدلنا ریاست کو ماڈرن بنانے سے کہیں زیادہ ضروری ہےمعاشرےمعاشرے کی سوچ کو بدلنا ریاست کو ماڈرن بنانے سے کہیں زیادہ ضروری ہےاگر ہمّت ہو تو معزوری کوئی رکاوٹ نہیں ہوتیمیلہ 6 ستمبروہ لمحہ جب 7.4 شدت کے زلزلے نے تائیوان کو ہلا ڈالامہنگائی کی شرح ۲۰% پر آ گئی-اپنی صحت کا خیال رکھیں- سوشل میڈیا سے دور رہیںصدر ارگان کی پارٹی کو ترکی میں بلدیاتی انتخابات میں شکستافغان سرزمین دہشتگردوں کی محفوظ آماجگاہ ہے ؛ فنانشل ٹائمچولستان میں زمینوں کو آباد کرنے کا منصوبہسائنوٹیک سولر پرائیویٹ لمیٹڈ کی پاکستان میں سرمایہ کاریپیٹرول کی فی لیٹر قیمت میں 9 روپے 66 پیسے کا اضافہ –مائع پیٹرولیم گیس( ایل پی جی) کی فی کلو قیمت میں 6 روپے 45 پیسے کمی کردی گئیبھارت میں پانی کی شدید قلّت؛ موسم گرما میں حالات مزید خراب ھونگےغزہ میں پھنسے دس لاکھ سے زائد لوگ سمندر کا نمکین پانی پینے پر مجبورغزہغزہ میں پھنسے دس لاکھ سے زائد لوگ سمندر کا نمکین پانی پینے پر مجبورامریکی کی ایران کے بیلسٹک میزائل، جوہری اور دفاعی پروگراموں کو سپورٹ کرنے والے پروکیورمنٹ نیٹ ورکس پر نئی پابندیاں عائد کر دی

2022 کی ٹاپ ہالی ووڈ فلموں کی فہرست جاری

2022 میں ٹام کروز اپنے ایکشن سے سب کو پسند آگئے تو ڈائنوسارز کی فلم نے بھی کمائی کے ریکارڈ توڑ دئیے، اینیمیٹڈ فلم منیئنز کو بھی شائقین نے خوب پسند کیا ہے۔27 مئی کو ریلیز ہونے والی ٹام کروز کی ایکشن سے بھرپور فلم دو ہزار بائیس کی سب سے کامیاب فلم بن گئی ہے، ٹاپ گن میورک نے دنیا بھر میں تین کھرب 40 ارب روپے کا بزنس کیا۔ڈائنوسارز کی کہانیاں آج بھی سب کو پسند ہیں، فلم جراسک ورلڈ ڈومنیئن نے سال 2022 میں دوسرے نمبر پر کمائی کی، فلم 10 جون کو ریلیز ہوئی اور 2 کھرب 30 ارب روپے کمائے۔اس سال “ڈاکٹر اسٹیرینج” نے برائی کے خلاف نیا محاذ سنبھالا، جسے شائقین کی جانب سے خوب پسند کیا گیا اور 10 مئی کو ریلیز ہونے والی فلم نے 2 کھرب 20 ارب روپے کا بزنس کیا۔ایکشن فلموں کی بھرمار میں نٹ کھٹ مینینز کا جادو بھی ہالی ووڈ پر چھایا رہا، کامیڈی، تھرل اور ایڈونچر سے بھرپور اینیمیٹڈ فلم “مینینز دا رائز آف گرو” نے 2 کھرب 15 ارب روپے کا بزنس کیا۔ایکشن ایڈونچر سے بھرپور سیریز کی دوسری فلم “ایواٹار ٹو دا وے آف واٹر” صرف دو ہفتوں میں 2 کھرب کا بزنس کرنے والی فلم بن چکی ہے۔بلیک پینتھر سیریز کی وکانڈا فارایور نے بھی باکس آفس پر دھوم مچائی، 11 نومبر کو ریلیز ہونے والی فلم نے ایک کھرب 81 ارب روپے کمائے۔سپر ہیرو فلم دا بیٹمین 4 مارچ کو ریلیز ہوئی اور اس سال ایک کھرب 75 ارب روپے کے بزنس کے ساتھ ساتویں نمبر پر رہی۔ میں تھور کے ہتھوڑے کا جادو بھی چلا اور 8 جولائی کو ریلیز ہرنے فلم تھور لو اینڈ تھنڈر نے ایک کھرب 73 ارب روپے کا بزنس کیا۔چین میں تیار ہونے والی فلم دا بیٹل ایٹ لیک شانگ ژن نے ایک کھرب 42 ارب روپے کمائے جبکہ اس فہرست میں 10ویں نمبر پر فلم مون مین ہے جو ایک کھرب 5 ارب روپے کا بزنس کر چکی ہے۔

You might also like