‏عوامی اضطراب- کیا وجہ؟‏چین میں سیلاب‏Ubermenschپونے دوپاکستان میں ہر سال 10 لاکھ مکانات کی ضرورت ہےایران نے اسرائیل پر ڈرون اور میزائیلوُں سے حملہ کر دیا ہےگوجرانوالہ- سیالکوٹ- وزیر آباد- گجرات اور لالہ موسی، بنا بنا اکنامک زونسیاچن کے محاز پر پاکستان کی فوجپاکستان کے شمالی علاقہ جاتمعاشرے کی سوچ کو بدلنا ریاست کو ماڈرن بنانے سے کہیں زیادہ ضروری ہےمعاشرےمعاشرے کی سوچ کو بدلنا ریاست کو ماڈرن بنانے سے کہیں زیادہ ضروری ہےاگر ہمّت ہو تو معزوری کوئی رکاوٹ نہیں ہوتیمیلہ 6 ستمبروہ لمحہ جب 7.4 شدت کے زلزلے نے تائیوان کو ہلا ڈالامہنگائی کی شرح ۲۰% پر آ گئی-اپنی صحت کا خیال رکھیں- سوشل میڈیا سے دور رہیںصدر ارگان کی پارٹی کو ترکی میں بلدیاتی انتخابات میں شکستافغان سرزمین دہشتگردوں کی محفوظ آماجگاہ ہے ؛ فنانشل ٹائمچولستان میں زمینوں کو آباد کرنے کا منصوبہسائنوٹیک سولر پرائیویٹ لمیٹڈ کی پاکستان میں سرمایہ کاریپیٹرول کی فی لیٹر قیمت میں 9 روپے 66 پیسے کا اضافہ –

سب سے طاقتور فرعون کی تصویر منظرِ عام پر آ گئی

قدیم مصر کے سب سے طاقتور فرعون رامسس دوم کا چہرہ 3200 سال بعد جدید سائنسی ٹیکنالوجی کی مدد سے منظرِ عام پر لایا گیا ہے۔بین الاقوامی میڈیا کے مطابق مصر اور انگلینڈ کے سائنسدانوں کے اشتراک سے تھری ڈی ماڈل کا استعمال کرتے ہوئے فرعون کے چہرے کے نقوش دوبارہ تشکیل دیے گئے۔سائنسدانوں نے فرعون کے چہرے کے نقوش کو دوبارہ تشکیل دینے کے بعد اس کی عمر کو تقریباً نصف صدی تک کم کیا تاکہ اس دور کا چہرہ واضح کیا جائے جس وقت اس کی حکمرانی عروج پر تھی۔اس طرح جدید ٹیکنالوجی کی مدد سے سامنے آنے والی یہ فرعون کی پہلی سائنسی تصویر ہے جو اس کی حقیقی کھوپڑی کے سی ٹی اسکین کی مدد سے بنائی گئی ہے۔فرعون کی کھوپڑی کا تھری ڈی ماڈل قاہرہ یونیورسٹی کی سحر سلیم نے بنایا ہے۔سحر سلیم کا کہنا ہے کہ ٹیکنالوجی کی مدد سے فرعون کی جو تصویر سامنے آئی وہ جاذبِ نظر تھی۔

You might also like