ریحام خان کے تیسرے شوہر کی تصویر منظر عام پر

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) چیئرمین عمران خان کی سابقہ اہلیہ اور برطانوی صحافی ریحام خان کے تیسرے شوہر کی تصویر منظر عام پر آگئی۔ریحام خان نے اپنی شادی کا اعلان سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر اور انسٹاگرام پر تصاویر شیئر کرتے ہوئے کیا۔ریحام خان نے اپنی انسٹا اسٹوریز اپ ڈیٹ کرتے ہوئے شادی کی تصاویر شیئر کردیں ہیں۔