‏عوامی اضطراب- کیا وجہ؟‏چین میں سیلاب‏Ubermenschپونے دوپاکستان میں ہر سال 10 لاکھ مکانات کی ضرورت ہےایران نے اسرائیل پر ڈرون اور میزائیلوُں سے حملہ کر دیا ہےگوجرانوالہ- سیالکوٹ- وزیر آباد- گجرات اور لالہ موسی، بنا بنا اکنامک زونسیاچن کے محاز پر پاکستان کی فوجپاکستان کے شمالی علاقہ جاتمعاشرے کی سوچ کو بدلنا ریاست کو ماڈرن بنانے سے کہیں زیادہ ضروری ہےمعاشرےمعاشرے کی سوچ کو بدلنا ریاست کو ماڈرن بنانے سے کہیں زیادہ ضروری ہےاگر ہمّت ہو تو معزوری کوئی رکاوٹ نہیں ہوتیمیلہ 6 ستمبروہ لمحہ جب 7.4 شدت کے زلزلے نے تائیوان کو ہلا ڈالامہنگائی کی شرح ۲۰% پر آ گئی-اپنی صحت کا خیال رکھیں- سوشل میڈیا سے دور رہیںصدر ارگان کی پارٹی کو ترکی میں بلدیاتی انتخابات میں شکستافغان سرزمین دہشتگردوں کی محفوظ آماجگاہ ہے ؛ فنانشل ٹائمچولستان میں زمینوں کو آباد کرنے کا منصوبہسائنوٹیک سولر پرائیویٹ لمیٹڈ کی پاکستان میں سرمایہ کاریپیٹرول کی فی لیٹر قیمت میں 9 روپے 66 پیسے کا اضافہ –

قائد اعظم محمد علی جناح کا یوم پیدائش انتہائی عقیدت و احترام کیساتھ منایا جا رہا ہے

بابائے قوم ، بانی پاکستان قائد اعظم محمد علی جناح کا یوم پیدائش آج ملی جو ش و جذبے اور انتہائی عقیدت و احترام کیساتھ منایا جا رہا ہےقائد اعظم کے یوم پیدائش پرکراچی میں مزارِ قائد پر گارڈز کی تبدیلی کی پُرقار تقریب منعقد ہوئی۔ پاکستان ملٹری اکیڈمی کاکول کے دستے نے مزارِ قائد پر گارڈز کے فرائض سنبھال لیے۔پاک فضائیہ کے کیڈٹس نے گارڈز کے فرائض پاک آرمی کے کیڈٹس کے حوالے کیے۔ میجر جنرل عمر عزیز تقریب کے مہمان خصوصی تھے۔اعزازی گارڈز نے میجر جنرل عمر عزیز کو جنرل سلام پیش کیا۔ مہمان خصوصی نے گارڈز کا معائنہ کیا۔ مزار پر پھول رکھے اور فاتحہ خوانی کی۔

You might also like