وفاقی کابینہ نے نجی یونیورسٹیوں اور دیگر تمام اداروں کیلئے لفظ نیشنل استعمال کرنے پر پابندی عائد کردی‏عوامی اضطراب- کیا وجہ؟‏چین میں سیلاب‏Ubermenschپونے دوپاکستان میں ہر سال 10 لاکھ مکانات کی ضرورت ہےایران نے اسرائیل پر ڈرون اور میزائیلوُں سے حملہ کر دیا ہےگوجرانوالہ- سیالکوٹ- وزیر آباد- گجرات اور لالہ موسی، بنا بنا اکنامک زونسیاچن کے محاز پر پاکستان کی فوجپاکستان کے شمالی علاقہ جاتمعاشرے کی سوچ کو بدلنا ریاست کو ماڈرن بنانے سے کہیں زیادہ ضروری ہےمعاشرےمعاشرے کی سوچ کو بدلنا ریاست کو ماڈرن بنانے سے کہیں زیادہ ضروری ہےاگر ہمّت ہو تو معزوری کوئی رکاوٹ نہیں ہوتیمیلہ 6 ستمبروہ لمحہ جب 7.4 شدت کے زلزلے نے تائیوان کو ہلا ڈالامہنگائی کی شرح ۲۰% پر آ گئی-اپنی صحت کا خیال رکھیں- سوشل میڈیا سے دور رہیںصدر ارگان کی پارٹی کو ترکی میں بلدیاتی انتخابات میں شکستافغان سرزمین دہشتگردوں کی محفوظ آماجگاہ ہے ؛ فنانشل ٹائمچولستان میں زمینوں کو آباد کرنے کا منصوبہسائنوٹیک سولر پرائیویٹ لمیٹڈ کی پاکستان میں سرمایہ کاری

کینیڈا میں شدید برف باری جاری

موسم سرما کے طوفان کے باعث کینیڈا کے شہر وینکوور میں شدید برف باری ہوئی ہے، شدید برف باری اور حد نگاہ کم ہونے سے شہریوں کو سفر کرنے میں مشکلات کا سامنا ہے۔

غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق کینیڈا کے صوبے برٹش کولمبیا کے کچھ حصوں میں 25 سینٹی میٹر تک برف پڑی ہے، شدید برف باری کے باعث کینیڈا کے دوسرے مصروف ترین وینکوور ایئر پورٹ پر پروازیں منسوخ اور تاخیر کا شکار ہوئی ہیں۔

پروازوں کی آمدورفت متاثر ہونے کا سلسلہ کرسمس ویک اینڈ سے پہلے تک جاری رہنے کا خدشہ ظاہر کیا گیا ہے۔

You might also like