پاکستان میں ہر سال 10 لاکھ مکانات کی ضرورت ہےایران نے اسرائیل پر ڈرون اور میزائیلوُں سے حملہ کر دیا ہےگوجرانوالہ- سیالکوٹ- وزیر آباد- گجرات اور لالہ موسی، بنا بنا اکنامک زونسیاچن کے محاز پر پاکستان کی فوجپاکستان کے شمالی علاقہ جاتمعاشرے کی سوچ کو بدلنا ریاست کو ماڈرن بنانے سے کہیں زیادہ ضروری ہےمعاشرےمعاشرے کی سوچ کو بدلنا ریاست کو ماڈرن بنانے سے کہیں زیادہ ضروری ہےاگر ہمّت ہو تو معزوری کوئی رکاوٹ نہیں ہوتیمیلہ 6 ستمبروہ لمحہ جب 7.4 شدت کے زلزلے نے تائیوان کو ہلا ڈالامہنگائی کی شرح ۲۰% پر آ گئی-اپنی صحت کا خیال رکھیں- سوشل میڈیا سے دور رہیںصدر ارگان کی پارٹی کو ترکی میں بلدیاتی انتخابات میں شکستافغان سرزمین دہشتگردوں کی محفوظ آماجگاہ ہے ؛ فنانشل ٹائمچولستان میں زمینوں کو آباد کرنے کا منصوبہسائنوٹیک سولر پرائیویٹ لمیٹڈ کی پاکستان میں سرمایہ کاریپیٹرول کی فی لیٹر قیمت میں 9 روپے 66 پیسے کا اضافہ –مائع پیٹرولیم گیس( ایل پی جی) کی فی کلو قیمت میں 6 روپے 45 پیسے کمی کردی گئیبھارت میں پانی کی شدید قلّت؛ موسم گرما میں حالات مزید خراب ھونگےغزہ میں پھنسے دس لاکھ سے زائد لوگ سمندر کا نمکین پانی پینے پر مجبورغزہغزہ میں پھنسے دس لاکھ سے زائد لوگ سمندر کا نمکین پانی پینے پر مجبورامریکی کی ایران کے بیلسٹک میزائل، جوہری اور دفاعی پروگراموں کو سپورٹ کرنے والے پروکیورمنٹ نیٹ ورکس پر نئی پابندیاں عائد کر دی

پاکستانیوں کیلئے ویزا درخواستوں سے متعلق کینیڈا کا بڑا اعلان

پاکستانیوں کی درخواستوں کا عمل 60 دنوں میں مکمل کرینگے، کینیڈین وزیر امیگریشن

کینیڈا کی حکومت اس وقت ان پرانی ویزا کی درخواستوں کا پراسیس مکمل کررہی ہے

راولپنڈی (نیوز ڈیسک ) کینیڈا کی وزارت برائے امیگریشن نے اعلان کیا ہے کہ پاکستانی شہریوں کی ویزے کیلئے درخواستوں کا عمل 60 دنوں میں مکمل کیا جائے گا۔اپنی ایک ٹوئٹ میں کینیڈا کے وزیر برائے امیگریشن شان فریزر نے پاکستانیوں کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ نئے درخواست گزاروں کیلئے ویزے کی درخواستوں کا عمل مکمل ہونے کے عمل کی مدت 802 دن نہیں۔انہوں نے مزید لکھا کہ اس وقت ایک عارضی رہائش کی ویزے کیلئے درخواست کا پراسیس مکمل ہونے کی مدت 90 دن ہے اور ہم مستقبل قریب میں اس مدت کو 30 دن تک لانا چاہ رہے ہیں۔کینیڈین وزیر برائے امیگریشن کا مزید وضاحت کرتے ہوئے کہنا ہے کہ ان کی حکومتی ویب سائٹ پر ویزا کی درخواست کا پراسیس مکمل ہونے کی مدت 802 اس لئے آرہی ہے کیونکہ کینیڈا کی حکومت اس وقت ان پرانی ویزا کی درخواستوں کا پراسیس مکمل کررہی ہے جو کرونا وائرس کے دنوں میں بارڈر بند ہونے کی وجہ سے آگے نہیں بڑھ سکیں تھیں۔شان فریزر نے کہا کہ ہم نے پاکستانیوں کی عارضی ویزا کی درخواستوں کا بیک لاگ 55 ہزار سے کم کرکے 15 ہزار تک کردیا ہے۔

You might also like