چین کے بڑے شہر اپنے ہی وزن سے دب رھے ہیںTransformation of Political Conflictوفاقی کابینہ نے نجی یونیورسٹیوں اور دیگر تمام اداروں کیلئے لفظ نیشنل استعمال کرنے پر پابندی عائد کردی‏عوامی اضطراب- کیا وجہ؟‏چین میں سیلاب‏Ubermenschپونے دوپاکستان میں ہر سال 10 لاکھ مکانات کی ضرورت ہےایران نے اسرائیل پر ڈرون اور میزائیلوُں سے حملہ کر دیا ہےگوجرانوالہ- سیالکوٹ- وزیر آباد- گجرات اور لالہ موسی، بنا بنا اکنامک زونسیاچن کے محاز پر پاکستان کی فوجپاکستان کے شمالی علاقہ جاتمعاشرے کی سوچ کو بدلنا ریاست کو ماڈرن بنانے سے کہیں زیادہ ضروری ہےمعاشرےمعاشرے کی سوچ کو بدلنا ریاست کو ماڈرن بنانے سے کہیں زیادہ ضروری ہےاگر ہمّت ہو تو معزوری کوئی رکاوٹ نہیں ہوتیمیلہ 6 ستمبروہ لمحہ جب 7.4 شدت کے زلزلے نے تائیوان کو ہلا ڈالامہنگائی کی شرح ۲۰% پر آ گئی-اپنی صحت کا خیال رکھیں- سوشل میڈیا سے دور رہیںصدر ارگان کی پارٹی کو ترکی میں بلدیاتی انتخابات میں شکستافغان سرزمین دہشتگردوں کی محفوظ آماجگاہ ہے ؛ فنانشل ٹائم
Monthly Archives

مئی 2021

سی پیک: مشترکہ تعاون کمیٹی (جے سی سی) کا جائزہ اجلاس

تحریر: عابد خان وقت گزرنے کے باوجود چین پاکستان اقتصادی راہداری (سی پیک) کی کرشماتی کشش کم نہیں ہوئی اور مختلف چیلنجوں کے باوجود اپنی درست سمت برقرار رکھے منزل کی طرف روادواں ہے۔ سی پیک چین کے بین الاقوامی منصوبے بیلٹ

او آئی سی اسرائیلی جارحیت رکوانے کیلئے ہر ممکن قدم اٹھائے: وزیر خارجہ

وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ اسلامی تعاون کی تنظیم (او آئی سی) فلسطین میں جاری اسرائیلی جارحیت رکوانے کے لیے ہرممکن قدم اٹھائے۔فلسطین کی تازہ ترین صورتحال پر بلائے گئے او آئی سی کے اجلاس سے ورچوئل خطاب کرتے ہوئے وزیر

نہتےفلسطینیوں پراسرائیلی حملےجاری،مزید چالیس شہادتیں، تعداد 188تک پہنچ گئی

غزہ: اسرائیلی فوج نے مقبوضہ فلسطینی علاقوں میں فضائی اور زمینی حملوں میں مزید درجنوں مسلمانوں کو شہید کر دیا ہے۔ شہید ہونے والوں میں بچے اور خواتین بھی شامل ہیں۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق صہیونی فوج نے دریائے اردن کے مغربی کنارے کے علاقے

امیر جماعت اسلامی سراج الحق کا اسرائیلی جارحیت کے خلاف احتجاج کا اعلان

لاہور: امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے نہتے فلسطینیوں پر اسرائیلی جارحیت کے خلاف احتجاج کا اعلان کر دیا ہے۔ جمعہ 21 مئی کو ملک بھر میں احتجاجی مظاہرے ہونگے۔ سراج الحق نے قوم سے فلسطینوں کے حق کے لیے ہونے والے احتجاج میں شرکت کی اپیل کرتے

نظام تعلیم

۶۰ اور ۷۰ کی دھائیوں میں پیدا ہونے والوں کو یہ شرف حاصل ہے کہ وہ اس تعلیمی نظام سے مستفید ہوئے جو نسل درنسل گیس پیپرز اور گائیڈ بک کی شکل میں ہم تک میتقل ہوا تھا۔ یہ نظام تعلیم صرف فقروں کو یاد کرنے تک محدود تھا اور آج بھی ہے۔ حتی کہ

کرونا سے پردہ کیجئے

کرونا کی عمر اب تقریبا دو سال لے لگ بھگ ہے۔ اب تھوڑا نقش ونگار واضح ھوئے ہیں۔مو صوف کی پیدائش پر ھی الزامات لگنا شروع ہو گئے تھے کہ اس کی شہریت کیا ہے۔ اس کے بعد نام مسئلہ بن گیا تھا کہ نومولود کا نام کیا رکھیں۔ کرونانام پر اتفاق ھوا کہ

بعداز کرونا طرز زندگی

عالمی سطح پر حکومتوں اور میڈیکل سائنس کی کارکردگی اور ترقی کی گونج کو ماپنے کے لئے کرونا ایک بہترین آلہ ثابت ھوا ھے۔ دنیا میں ایک نئی بحث جنم لے چکی ھے کہ کون سا طرز حکمرانی اپنے ملک اور عوام کی حفاظت کے لئے بہتر ھے۔ چین نے