ٹیپو سلطان کی تلوار 14ملین پاؤنڈز میں نیلام
راولپنڈی (نیوز ڈیسک )'میسور کے ٹائیگر‘ ٹیپو سلطان کی تلوار جو 18ویں صدی میں ان کی خواب گاہ سے برآمد ہوئی تھی، اس نے رواں ہفتے لندن میں ہونے والی نیلامی کے دوران تمام ریکارڈ توڑ دیے ہیں۔غیر ملکی مڈیا رپورٹس کے مطابق 18ویں صدی کے دوران!-->!-->!-->…