پاکستان میں ہر سال 10 لاکھ مکانات کی ضرورت ہےایران نے اسرائیل پر ڈرون اور میزائیلوُں سے حملہ کر دیا ہےگوجرانوالہ- سیالکوٹ- وزیر آباد- گجرات اور لالہ موسی، بنا بنا اکنامک زونسیاچن کے محاز پر پاکستان کی فوجپاکستان کے شمالی علاقہ جاتمعاشرے کی سوچ کو بدلنا ریاست کو ماڈرن بنانے سے کہیں زیادہ ضروری ہےمعاشرےمعاشرے کی سوچ کو بدلنا ریاست کو ماڈرن بنانے سے کہیں زیادہ ضروری ہےاگر ہمّت ہو تو معزوری کوئی رکاوٹ نہیں ہوتیمیلہ 6 ستمبروہ لمحہ جب 7.4 شدت کے زلزلے نے تائیوان کو ہلا ڈالامہنگائی کی شرح ۲۰% پر آ گئی-اپنی صحت کا خیال رکھیں- سوشل میڈیا سے دور رہیںصدر ارگان کی پارٹی کو ترکی میں بلدیاتی انتخابات میں شکستافغان سرزمین دہشتگردوں کی محفوظ آماجگاہ ہے ؛ فنانشل ٹائمچولستان میں زمینوں کو آباد کرنے کا منصوبہسائنوٹیک سولر پرائیویٹ لمیٹڈ کی پاکستان میں سرمایہ کاریپیٹرول کی فی لیٹر قیمت میں 9 روپے 66 پیسے کا اضافہ –مائع پیٹرولیم گیس( ایل پی جی) کی فی کلو قیمت میں 6 روپے 45 پیسے کمی کردی گئیبھارت میں پانی کی شدید قلّت؛ موسم گرما میں حالات مزید خراب ھونگےغزہ میں پھنسے دس لاکھ سے زائد لوگ سمندر کا نمکین پانی پینے پر مجبورغزہغزہ میں پھنسے دس لاکھ سے زائد لوگ سمندر کا نمکین پانی پینے پر مجبورامریکی کی ایران کے بیلسٹک میزائل، جوہری اور دفاعی پروگراموں کو سپورٹ کرنے والے پروکیورمنٹ نیٹ ورکس پر نئی پابندیاں عائد کر دی

ٹیپو سلطان کی تلوار 14ملین پاؤنڈز میں نیلام

راولپنڈی (نیوز ڈیسک )’میسور کے ٹائیگر‘ ٹیپو سلطان کی تلوار جو 18ویں صدی میں ان کی خواب گاہ سے برآمد ہوئی تھی، اس نے رواں ہفتے لندن میں ہونے والی نیلامی کے دوران تمام ریکارڈ توڑ دیے ہیں۔غیر ملکی مڈیا رپورٹس کے مطابق 18ویں صدی کے دوران میسور کے حکمران ٹیپو سلطان کی بیڈ چیمبر نامی اس تلوار کو اقتدار کی علامت سمجھا جاتا تھا، جو رواں ہفتے 1 کڑور 40 لاکھ پاونڈز میں فروخت ہوئی۔مسلم حکمران، ’شیر میسور‘ کی خواب گاہ سے برآمد ہونے والی یہ تلوار اسٹیل سے بنی ہوئی ہے اور اس پر سونے سے خطاطی کی گئی ہے، اسے ایسٹ انڈیا کمپنی کی فوج نے میجر جنرل ڈیوڈ بیرڈ کو ’حملے میں ہمت دکھانے‘ کے نشان کے طور پیش کیا تھا، اس حملے میں ٹیپو سلطان شہید ہوئے تھے۔بونہمس نامی آکشن کمپنی کے مطابق تلوار کا تخمینہ لگ بھگ 15 سے 20 برطانوی پاؤنڈز تھا جب کہ یہ تلوار ٹیپو سلطان کے لئے بعض ہتھیاروں کی نسبت زیادہ اہم تھی۔نیلامی کمپنی کے اسلامک اینڈ انڈین آرٹ کے سربراہ اولیور ہوائٹ کا کہنا تھا کہ یہ شاندار تلوار ٹیپو سلطان سے منسلک تمام ہتھیاروں میں سب سے بڑی ہے جو اب بھی نجی ہاتھوں میں ہے۔

TipuSultan

You might also like