وفاقی کابینہ نے نجی یونیورسٹیوں اور دیگر تمام اداروں کیلئے لفظ نیشنل استعمال کرنے پر پابندی عائد کردی‏عوامی اضطراب- کیا وجہ؟‏چین میں سیلاب‏Ubermenschپونے دوپاکستان میں ہر سال 10 لاکھ مکانات کی ضرورت ہےایران نے اسرائیل پر ڈرون اور میزائیلوُں سے حملہ کر دیا ہےگوجرانوالہ- سیالکوٹ- وزیر آباد- گجرات اور لالہ موسی، بنا بنا اکنامک زونسیاچن کے محاز پر پاکستان کی فوجپاکستان کے شمالی علاقہ جاتمعاشرے کی سوچ کو بدلنا ریاست کو ماڈرن بنانے سے کہیں زیادہ ضروری ہےمعاشرےمعاشرے کی سوچ کو بدلنا ریاست کو ماڈرن بنانے سے کہیں زیادہ ضروری ہےاگر ہمّت ہو تو معزوری کوئی رکاوٹ نہیں ہوتیمیلہ 6 ستمبروہ لمحہ جب 7.4 شدت کے زلزلے نے تائیوان کو ہلا ڈالامہنگائی کی شرح ۲۰% پر آ گئی-اپنی صحت کا خیال رکھیں- سوشل میڈیا سے دور رہیںصدر ارگان کی پارٹی کو ترکی میں بلدیاتی انتخابات میں شکستافغان سرزمین دہشتگردوں کی محفوظ آماجگاہ ہے ؛ فنانشل ٹائمچولستان میں زمینوں کو آباد کرنے کا منصوبہسائنوٹیک سولر پرائیویٹ لمیٹڈ کی پاکستان میں سرمایہ کاری
Browsing Tag

AI

ہم AI کے بارے میں بہت بات کرتے ہیں کہ ہماری زندگیوں میں کیسے انقلاب لانے والا ہے

گیون ھیتھر نے اپنی لنکیڈن پوسٹ میں ویڈیو لگائی اور لکھا ھے کہ AI اکیلی کچھ نہیں کر پائے گی- دیکھیں کہ کس طرح ایک مفلوج عورت کو اس کی آواز واپس دی گئی ہے۔ ہاں یہ AI سے چلنے والا ہے، لیکن غور کریں: میڈیکل سائنس اور تحقیق جو ہوئی ہے۔اسے محفوظ

گوورننس کے چیلنجز

حکمرانی کبھی بھی آسان نہیں رہی لیکن اب تو حکمران جیو پالیٹکس اور ریاستی ضروریات کے درمیان باقاعدہ جکڑے ہوئے نظر آ رہے ہیں- مجھے تو لگتا ہے صرف چینی صدر ہی سکون کی نیند سوتے ہیں باقی دنیا میں تو ہیجان برپا ہے- فرانس ، امریکہ اور روس تینوں

ٹک ٹاک کا اے آئی چیٹ بوٹ متعارف

راولپنڈی (نیوز ڈیسک )ٹک ٹاک نے بھی دیگر ٹیکنالوجی کمپنیوں کی طرح اپنا آرٹی فیشل انٹیلی جنس (اے آئی) ٹیکنالوجی سے لیس چیٹ بوٹ متعارف کرا دیا ہے۔ویڈیو شیئرنگ ایپ کی جانب سے اے آئی ٹیکنالوجی پر مبنی ٹول ٹاکو کو متعارف کرانے کا اعلان کیا

پاکستان دس لاکھ افراد کو مصنوعی ذہانت کی تربیت دے گا

راولپنڈی (نیوز ڈیسک )vسرکاری ذرائع نے انکشاف کیا کہ حکومت پاکستان نے مصنوعی ذہانت (AI) میں 10 لاکھ افراد کو تربیت دینے کا فیصلہ کیا ہے۔سرکاری ذرائع کے مطابق، وزارت انفارمیشن ٹیکنالوجی (آئی ٹی) نے اے آئی پالیسی کا مسودہ تیار کیا ہے، اور اے

ایلون مسک آرٹیفیشل انٹیلی جنس کمپنی بنانے کیلئے تیار

ٹیسلا کمپنی کے بانی اور ٹوئٹر کے مالک ایلون مسک آرٹیفیشل انٹیلی جنس کمپنی بنانے کے لیے تیار ہو گئے۔غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق ایلون مسک کسی بھی وقت آرٹیفیشل انٹیلی جنس ایجنسی بنانے کا اعلان کر سکتے ہیں جبکہ انہوں نے اس حوالے سے 2

مصنوعی ذہانت کا بڑھتا رجحان

ایشم سلیم مصنوعی ذہانت (AI) آج ہماری دنیا میں تیزی سے اہم ہوتی جا رہی ہے، کیونکہ یہ بہت سی صنعتوں اور روزمرہ کی زندگی کے پہلوؤں کو تبدیل کرنے کی صلاحیت رکھتی ہے۔ یہاں کچھ وجوہات ہیں کہ AI اتنا اہم کیوں ہے: بہتر کارکردگی: AI بار بار