وہاب ریاض نے مشیر کھیل کا عہدہ سنبھال لیا، سب سے پہلے کس قومی ہیرو سے ملے؟
یسٹ کرکٹر وہاب ریاض نے وزیر اعلیٰ پنجاب کے مشیر برائے کھیل اور امور نوجوانان کا چارج سنبھال لیا ۔
نئی ذمہ داریاں سنبھالنے کے بعد ان کا کہنا تھا کہ وہ اسپورٹس مین ہیں اس لیے کھلاڑیوں کے مسائل سے بخوبی واقف ہیں، کوشش ہو گی کہ کھلاڑیوں کو!-->!-->!-->…