موبائل فون پر زیادہ دیر بات کرنا ہائی بلڈ پریشر کا سبب بن سکتا ہے،تحقیق
راولپنڈی (نیوز ڈیسک )ایک تحقیق کے مطابق ماہرین کی جانب سے موبائل فون پر بات کم کرنے سے دل صحت مند اور بلڈ پریشر بھی کنٹرولڈ رہ سکتا ہے۔چینی شہر گونگژو میں موجود سدرن میڈیکل یونیورسٹی کی ٹیم کی تحقیق میں یہ اندازہ لگانے کی کوشش کی گئی ہے!-->…