سعودی فیشن کمیشن کے زیراہتمام نئے ڈیجیٹل فیشن ڈیزائن پروگرام کا آغاز
کمیشن کی مکمل مالی اعانت سے چلنے والا یہ ورچوئل پروگرام 100 سعودی فیشن ڈیزائنرز کے لیے کھلا ہے،رپورٹ
سعودی عرب کے فیشن کمیشن نے ایک نئے ڈیجیٹل فیشن ڈیزائن پروگرام کے آغاز کا اعلان کیا ہے۔اس میں معروف فیش اسکول اسٹیوٹو مارانگونی کے!-->!-->!-->!-->!-->…