شاہ رخ خان نے سعودی عرب میں فلم ’ڈنکی‘ کی شوٹنگ کی ویڈیو شیئر کردی
بالی ووڈ کنگ شاہ رخ خان فلم ’ڈنکی‘ کی شوٹنگ کے لیے منتخب کردہ سعودی عرب کے شاندار مقامات دیکھ کر سحر میں مبتلا ہوگئے۔شاہ رخ خان نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر سعودی عرب سے اپنی ایک ویڈیو شیئر کی ہے۔اس ویڈیو میں اداکار کو سعودی!-->…