16 گھنٹے کا روزہ صحت کے لیے سب سے زیادہ فائدہ مند ہوسکتا ہے:چینی تحقیق
چین میں کی گئی ایک تحقیق کے مطابق وقفے وقفے سے 16 گھنٹے کا روزہ رکھنا صحت کے لیے سب سے زیادہ فائدہ مند ہوسکتا ہے۔وقفے وقفے سے روزہ رکھنا کھانے پینے کا ایک طریقہ ہے جس میں لوگ کبھی کھانا کھاتے اور کبھی روزے کی حالت میں ہوتے ہیں۔ اس میں یہ!-->…