چین کے بڑے شہر اپنے ہی وزن سے دب رھے ہیںTransformation of Political Conflictوفاقی کابینہ نے نجی یونیورسٹیوں اور دیگر تمام اداروں کیلئے لفظ نیشنل استعمال کرنے پر پابندی عائد کردی‏عوامی اضطراب- کیا وجہ؟‏چین میں سیلاب‏Ubermenschپونے دوپاکستان میں ہر سال 10 لاکھ مکانات کی ضرورت ہےایران نے اسرائیل پر ڈرون اور میزائیلوُں سے حملہ کر دیا ہےگوجرانوالہ- سیالکوٹ- وزیر آباد- گجرات اور لالہ موسی، بنا بنا اکنامک زونسیاچن کے محاز پر پاکستان کی فوجپاکستان کے شمالی علاقہ جاتمعاشرے کی سوچ کو بدلنا ریاست کو ماڈرن بنانے سے کہیں زیادہ ضروری ہےمعاشرےمعاشرے کی سوچ کو بدلنا ریاست کو ماڈرن بنانے سے کہیں زیادہ ضروری ہےاگر ہمّت ہو تو معزوری کوئی رکاوٹ نہیں ہوتیمیلہ 6 ستمبروہ لمحہ جب 7.4 شدت کے زلزلے نے تائیوان کو ہلا ڈالامہنگائی کی شرح ۲۰% پر آ گئی-اپنی صحت کا خیال رکھیں- سوشل میڈیا سے دور رہیںصدر ارگان کی پارٹی کو ترکی میں بلدیاتی انتخابات میں شکستافغان سرزمین دہشتگردوں کی محفوظ آماجگاہ ہے ؛ فنانشل ٹائم
Browsing Tag

چوہے

امریکہ: چوہے نے سب سے زیادہ زندہ رہنے کا عالمی ریکارڈ قائم کر دیا

 امریکہ کے چوہے نے سب سے زیادہ زندہ رہنے کا عالمی ریکارڈ قائم کر دیا۔غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق امریکہ کی ریاست کیلیفورنیا کے شہر سین ڈیاگو میں رہنے والے چھوٹے قد کے چوہے نے عمر رسیدہ چوہے کا ریکارڈ اپنے نام کر لیا۔ چوہے کا ریکارڈ

برطانیہ: 2 فٹ لمبے چوہے گھروں میں داخل ہونے لگے

برطانیہ میں 2 فٹ تک لمبے چوہے گھروں میں داخل ہونے لگے جس کے باعث شہریوں کی زندگی سے سکون رخصت ہو چکا ہے۔برطانیہ میں آفس نہ جانے اور گھروں سے کام کرنے کے باعث کئی علاقوں میں چوہوں کی تعداد میں اضافہ ہوا ہے۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق 2 فٹ تک

چوہے موسیقی کو محسوس کرتے ہوئے ڈانس کرنے کی صلاحیت رکھتے ہیں،تحقیق

ایک تحقیق میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ چوہوں میں میوزک پر ڈانس کرنے کی صلاحیت ہوتی ہے۔امریکی اخبار کے مطابق سائنسدانوں نے دریافت کیا ہے کہ چوہے موسیقی کو محسوس کرتے ہوئے اسی کے طرز پر اپنے سر کو ہلانے کے قابل ہوتے ہیں۔ سائنسی جریدے