بھارت میں پانی کی شدید قلّت؛ موسم گرما میں حالات مزید خراب ھونگےغزہ میں پھنسے دس لاکھ سے زائد لوگ سمندر کا نمکین پانی پینے پر مجبورغزہغزہ میں پھنسے دس لاکھ سے زائد لوگ سمندر کا نمکین پانی پینے پر مجبورامریکی کی ایران کے بیلسٹک میزائل، جوہری اور دفاعی پروگراموں کو سپورٹ کرنے والے پروکیورمنٹ نیٹ ورکس پر نئی پابندیاں عائد کر دیمعیشیت کو درپیش چیلنجزیوم پاکستان کے موقع پر پریڈ میں آذربائیجان اور چین کے فوجی دستے کی شمولیتپشاور شہر اپنی تاریخی اہمیت کے حوالے سے کسی تعارف کا محتاج نہیںمعاشی استحکام کا منصوبہ – ایس آئی ایف سی کے پلیٹ فارم سےنئی دہلی مسلسل چوتھے سال فضائی آلودگی میں دنیا بھر میں سر فہرستآرمی چیف جنرل سید عاصم منیرکاسعودی عرب کا سرکاری دورہخوراک کی اجناس کی در آمد مہنگائی کی اصل وجہسعودی عرب نے انڈونیشیا میں ریکارڈ افطاری کیپنجاب کے شہر منڈی بہاوالدین کی مستانی نامی بھینس نے 24 گھنٹے میں 37 لیٹر دودھ دے کر عالمی ریکارڈ قائم کر دیابلوچستان دشمن کے نشانے پر کیوں ھے؟وزیر اعظم شہباز شریف کا کابینہ کے اہم ارکان کے ہمراہ جی ایچ کیو کا دورہوزیر اعظم شہباز شریفوزیر اعظم شہباز شریف کا کابینہ کے اہم ارکان کے ہمراہ جی ایچ کیو کا دورہمشکل فیصلے اور بڑے بڑے فیصلے۹۲ سالہ روپرٹ مردوک کی پانچوی شادیامریکی ریاست یوٹا میں چھپ کر طیارے میں گھسنے والا شخص جاں بحق‏موسمیاتی تبدیلیاںہمیں کچھ علم نہیں ھمارے ساتھ کیا ھو رھا ھے- اور یہی وجہ ھے کہ ہمارے ساتھ ہاتھ ہو رھا ھے-چین کے شہر سوزو میں ایک ایکسپریس وے کے پھسلن والے حصے پر درجنوں کاریں آپس میں ٹکرا گئیں

برطانیہ: 2 فٹ لمبے چوہے گھروں میں داخل ہونے لگے

برطانیہ میں 2 فٹ تک لمبے چوہے گھروں میں داخل ہونے لگے جس کے باعث شہریوں کی زندگی سے سکون رخصت ہو چکا ہے۔برطانیہ میں آفس نہ جانے اور گھروں سے کام کرنے کے باعث کئی علاقوں میں چوہوں کی تعداد میں اضافہ ہوا ہے۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق 2 فٹ تک لمبے چوہے شہریوں کے گھروں کی دیواروں پر چڑھ کر، واش روم اور نالیوں کے ذریعے گھروں میں گھس جاتے ہیں۔رپورٹس کے مطابق گھروں سے کام کرنے کے باعث لوگوں کی گاڑیاں سڑکوں پر کھڑی ہونے کے باعث کچرا اٹھانے والی کمپنیوں کی گاڑیوں کو گلیوں میں داخل ہونے میں مشکلات کا سامنا کرنا پڑتا ہے جس کی وجہ سے کچرا دان بھر جاتے ہیں اور انہیں صاف نہیں کیا جاتا۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق کچرا دان بھر جانے کے سبب چوہوں کی تعداد میں اضافہ ہو گیا ہے جس سے شہریوں کی صحت کو بھی خطرات لاحق ہیں۔رپورٹس کے مطابق اس بات کا امکان ظاہر کیا گیا ہے کہ اس وقت برطانیہ میں 20 کروڑ چوہے موجود ہیں۔ماہرینِ صحت کے مطابق چوہے انسانوں کے لیے خطرناک بیماریوں کا سبب بھی بن سکتے ہیں۔

You might also like