ہمیں کچھ علم نہیں ھمارے ساتھ کیا ھو رھا ھے- اور یہی وجہ ھے کہ ہمارے ساتھ ہاتھ ہو رھا ھے-
ہمارا مسئلہ کمبل والا ھے- وہی کمبل جو چور میراثی سے چھین کر بھاگ جاتا ہے- اڑھائی سو سال تک ایسٹ انڈیا کمپنی نے راج کرنے کے بعد ہماری باگیں تاج برطانیہ کو تھما دی- پھر انگریز ہمیں جاگیرداروں کے حوالے کر کے نکل بھاگا- بائیس خاندانوں نے!-->…