‏چین میں سیلاب‏Ubermenschپونے دوپاکستان میں ہر سال 10 لاکھ مکانات کی ضرورت ہےایران نے اسرائیل پر ڈرون اور میزائیلوُں سے حملہ کر دیا ہےگوجرانوالہ- سیالکوٹ- وزیر آباد- گجرات اور لالہ موسی، بنا بنا اکنامک زونسیاچن کے محاز پر پاکستان کی فوجپاکستان کے شمالی علاقہ جاتمعاشرے کی سوچ کو بدلنا ریاست کو ماڈرن بنانے سے کہیں زیادہ ضروری ہےمعاشرےمعاشرے کی سوچ کو بدلنا ریاست کو ماڈرن بنانے سے کہیں زیادہ ضروری ہےاگر ہمّت ہو تو معزوری کوئی رکاوٹ نہیں ہوتیمیلہ 6 ستمبروہ لمحہ جب 7.4 شدت کے زلزلے نے تائیوان کو ہلا ڈالامہنگائی کی شرح ۲۰% پر آ گئی-اپنی صحت کا خیال رکھیں- سوشل میڈیا سے دور رہیںصدر ارگان کی پارٹی کو ترکی میں بلدیاتی انتخابات میں شکستافغان سرزمین دہشتگردوں کی محفوظ آماجگاہ ہے ؛ فنانشل ٹائمچولستان میں زمینوں کو آباد کرنے کا منصوبہسائنوٹیک سولر پرائیویٹ لمیٹڈ کی پاکستان میں سرمایہ کاریپیٹرول کی فی لیٹر قیمت میں 9 روپے 66 پیسے کا اضافہ –مائع پیٹرولیم گیس( ایل پی جی) کی فی کلو قیمت میں 6 روپے 45 پیسے کمی کردی گئی

امریکا میں چور ٹرک کو پڑ گئے، 4 لاکھ ڈالرز کی پیٹنگز چوری

امریکا میں چور ٹرک کو پڑ گئے، 4 لاکھ ڈالرز کی پیٹنگز چوری کرنے میں کامیاب ہو گئے۔امریکی ریاست کولاراڈو کے شہر بولڈر میں ٹرک سے پانچ شاہکار پینٹنگ لے جائی جا رہی تھیں جب چوروں نے ٹرک کو قابو کر لیا۔انتظامیہ کے مطابق 14 دسمبر کی شام ٹرک ڈرائیور اور اس کا معاون عملہ ایک ہوٹل میں رکا تھا، جس دوران یہ چوری ہوئی، جب صبح کو ڈرائیور اپنےساتھیوں کے ساتھ ٹرک کے پاس پہنچا تو اس کا مظبوط دروازہ کھلا اور تالہ ٹوٹا ہوا تھا۔جس کے بعد تلاشی لی گئی اور معلوم ہوا کہ ٹرک میں موجود پانچ پینٹنگ اور ان کے کچھ اوزار بھی غائب ہیں، انتظامیہ کی جانب سے اس بارے میں کوئی تفصیلات نہیں دی گئیں کہ یہ قیمتی پیٹنگز کہاں لے جائی جا رہی تھیں۔ٹرانسپورٹ اسٹاف کے مطابق اس خزانے میں امریکی فن کار ارنسٹ مارٹن ہیننگز کی مشہور تخلیق ’لگونا پیبلو‘ بھی موجود تھی۔ اس کےعلاوہ جوزف ہنری شارپ کی تخلیق ’ویوز آف ٹاؤس پیبلو‘ ایلن ڈی کوننگ، جین فرائلیشر اور اینگر ارونگ کوز کا اہم کام بھی شامل تھا۔

You might also like