Leadership Dilemmaنیشنل ڈیفنس یونیورسٹی اسلام آباد میں پاک برطانیہ علاقائی استحکام کے موضوع پر چھٹی (6)کانفرنس منعقد ہوئیچین کے بڑے شہر اپنے ہی وزن سے دب رھے ہیںTransformation of Political Conflictوفاقی کابینہ نے نجی یونیورسٹیوں اور دیگر تمام اداروں کیلئے لفظ نیشنل استعمال کرنے پر پابندی عائد کردی‏عوامی اضطراب- کیا وجہ؟‏چین میں سیلاب‏Ubermenschپونے دوپاکستان میں ہر سال 10 لاکھ مکانات کی ضرورت ہےایران نے اسرائیل پر ڈرون اور میزائیلوُں سے حملہ کر دیا ہےگوجرانوالہ- سیالکوٹ- وزیر آباد- گجرات اور لالہ موسی، بنا بنا اکنامک زونسیاچن کے محاز پر پاکستان کی فوجپاکستان کے شمالی علاقہ جاتمعاشرے کی سوچ کو بدلنا ریاست کو ماڈرن بنانے سے کہیں زیادہ ضروری ہےمعاشرےمعاشرے کی سوچ کو بدلنا ریاست کو ماڈرن بنانے سے کہیں زیادہ ضروری ہےاگر ہمّت ہو تو معزوری کوئی رکاوٹ نہیں ہوتیمیلہ 6 ستمبروہ لمحہ جب 7.4 شدت کے زلزلے نے تائیوان کو ہلا ڈالامہنگائی کی شرح ۲۰% پر آ گئی-اپنی صحت کا خیال رکھیں- سوشل میڈیا سے دور رہیں
Browsing Tag

پاکستان کرکٹ ٹیم

پاکستان کرکٹ ٹیم پر تنقید کرنے والے ہرشا بھوگلے بھی تعریف پر مجبور ۔

پاکستان کرکٹ ٹیم پر ہر وقت تنقید کے نشتر چلانے والے ہرشا بھوگلے بھی کرکٹ ٹیم کی تعریف کرنے پر مجبور ہو گئے۔ انہوں نے ٹویٹ کیا کہ کرکٹ بورڈ میں ہر وقت تبدیلیوں کے باوجود پاکستان کا پیس اٹیک کسی بھی ٹیم کو ٹکر دینے کی صلاحیت رکھتا ہے ۔ افغان

پاکستان کرکٹ ٹیم اور سری لنکا کرکٹ پریذیڈنٹ الیون کے درمیان 2 روزہ میچ ڈرا ہوگیا

ہمبنٹوٹا میں کھیلے گئے میچ میں ایس ایل سی پی الیون نے دوسری اننگز میں 4 وکٹ پر 88 رنز ہی بنائے تھے کہ میچ ختم ہوگیا۔اس باری میں سلمان علی آغا نے 2 جبکہ شاہین شاہ آفریدی اور نسیم شاہ نے 1، 1 وکٹ حاصل کی۔پاکستان نے پہلی اننگز میں 342 رنز

گرانٹ بریڈبرن پاکستان کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ مقرر

پاکستان جیسی باصلاحیت ،مہارت کی حامل ٹیم کےساتھ کام کرنا اعزاز ہے‘گرانٹ بریڈبرنراولپنڈی (نیوز ڈیسک ) گرانٹ بریڈبرن کو پاکستان کرکٹ ٹیم کا ہیڈ کوچ مقرر کر دیا گیا۔پاکستان کرکٹ بورڈ کے مطابق گرانٹ بریڈبرن کو 2سال کے لیے پاکستان ٹیم کا ہیڈ

مکی آرتھر کو ڈائریکٹر پاکستان کرکٹ ٹیم تعینات کردیا گیا

راولپنڈی (نیوز ڈیسک )پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے مکی آرتھر کو ڈائریکٹر پاکستان کرکٹ ٹیم تعینات کردیا۔ پی سی بی کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق مکی آرتھر کی ذمہ داریوں میں پاکستان مینز ٹیم کی حکمت عملی کی تشکیل، ڈیزائن اور اسکی نگرانی