میرا نے مسجد نبویﷺ میں نماز پڑھنے کی ویڈیو شیئر کردی
عمرہ کی ادائیگی کےلیے سعودی عرب میں موجود پاکستانی اداکارہ میرا نے مسجد نبویﷺ میں نماز پڑھنے کی ویڈیو شیئر کردی۔ میرا اس وقت روضہ رسولﷺ پر حاضری کےلیے مدینہ شریف میں موجود ہیں۔ فوٹوز اینڈ ویڈیوز شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر انہوں نے مسجد!-->!-->!-->…