‏عوامی اضطراب- کیا وجہ؟‏چین میں سیلاب‏Ubermenschپونے دوپاکستان میں ہر سال 10 لاکھ مکانات کی ضرورت ہےایران نے اسرائیل پر ڈرون اور میزائیلوُں سے حملہ کر دیا ہےگوجرانوالہ- سیالکوٹ- وزیر آباد- گجرات اور لالہ موسی، بنا بنا اکنامک زونسیاچن کے محاز پر پاکستان کی فوجپاکستان کے شمالی علاقہ جاتمعاشرے کی سوچ کو بدلنا ریاست کو ماڈرن بنانے سے کہیں زیادہ ضروری ہےمعاشرےمعاشرے کی سوچ کو بدلنا ریاست کو ماڈرن بنانے سے کہیں زیادہ ضروری ہےاگر ہمّت ہو تو معزوری کوئی رکاوٹ نہیں ہوتیمیلہ 6 ستمبروہ لمحہ جب 7.4 شدت کے زلزلے نے تائیوان کو ہلا ڈالامہنگائی کی شرح ۲۰% پر آ گئی-اپنی صحت کا خیال رکھیں- سوشل میڈیا سے دور رہیںصدر ارگان کی پارٹی کو ترکی میں بلدیاتی انتخابات میں شکستافغان سرزمین دہشتگردوں کی محفوظ آماجگاہ ہے ؛ فنانشل ٹائمچولستان میں زمینوں کو آباد کرنے کا منصوبہسائنوٹیک سولر پرائیویٹ لمیٹڈ کی پاکستان میں سرمایہ کاریپیٹرول کی فی لیٹر قیمت میں 9 روپے 66 پیسے کا اضافہ –

کپل شرما نے ڈرمز بجانے کی ویڈیو شیئرکردی

کیا بات ہے بھائی ،آپ سپر ٹیلنٹڈ نہیں ،ملٹی ٹیلنٹڈ ہو،مداحوںکی تعریف
بھارت کے سب سے باصلاحیت کامیڈین کپل شرما نے مداحوں کو اپنی ایک نئی مہارت دِکھا کر حیران کردیا۔کپل شرما اپنی زبردست کامیڈی اور اداکاری کے علاوہ اپنی سحر انگیز آواز کےلئے بھی جانے جاتے ہیں۔حال ہی میں بھارتی کامیڈین نے انسٹاگرام پر اپنی ایک نئی ویڈیو شیئر کی ہے جسے دیکھ کر مداح حیران رہ گئے۔ویڈیو میں کپل شرما کو بہت زبردست انداز میں ڈرمز بجاتے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے۔انہوں نے یہ ویڈیو شیئر کرتے ہوئے کیپشن میں لکھا کہ میکا بھائی کے رنگین گھر میں بیٹھے ایک فری اسٹائل ڈرم سیشن۔سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے اس ویڈیو کو بہت پسند کیا جارہا ہے اور ان کے ڈرمز بجانے کی زبردست صلاحیت کی بھی خوب تعریفیں کی جارہی ہیں۔گلوکار میکا سنگھ بھی کپل شرما کی اس زبردست صلاحیت کی تعریف کئے بغیر نہ رہ سکے اور کمنٹ سیشن میں لکھا کہ کیا بات ہے بھائی آپ سپر ٹیلنٹڈ نہیں بلکہ ملٹی ٹیلنٹڈ ہو۔

You might also like