ترکیہ اب دنیا بھر میں امن و سلامتی قائم کرے گا، رجب طیب اردوان
راولپنڈی (نیوز ڈیسک )ترکیہ کے نو منتخب صدر رجب طیب اردوان نے عہد کیا ہے کہ ترکیہ اب دنیا بھر میں امن و سلامتی قائم کرنے کیلیے اقدامات اٹھائے گا۔اتوار کو ترکیہ کے مسلسل تیسری بار صدر منتخب ہونے کے بعد رجب طیب اردوان نے آج دارالحکومت!-->!-->!-->!-->!-->…