سوڈان میں جھڑپوں میں ۱۶ شہری ھلاک دارفر ، سوڈان میں فوج اور پیرا ملٹری فورسز کی آپس کی لڑائی میں سولہ فوجی ھلاک ہو چکے ہیں - دونوں فریقین ایک دوسرے کو راکٹوں سے نشانہ بنا رھے ہیں- مقامی شہری اس لڑائی میں شدید مشکلات کا شکار