سوڈان میں جھڑپوں میں ۱۶ شہری ھلاک By نیوز ڈیسک Last updated جولائی 23, 2023 Share دارفر ، سوڈان میں فوج اور پیرا ملٹری فورسز کی آپس کی لڑائی میں سولہ فوجی ھلاک ہو چکے ہیں – دونوں فریقین ایک دوسرے کو راکٹوں سے نشانہ بنا رھے ہیں- مقامی شہری اس لڑائی میں شدید مشکلات کا شکار پیرا ملٹری فورسزجھڑپوںسوڈانشہری ھلاکفوجیفوجی ھلاکمقامی شہری Share