وفاقی کابینہ نے نجی یونیورسٹیوں اور دیگر تمام اداروں کیلئے لفظ نیشنل استعمال کرنے پر پابندی عائد کردی‏عوامی اضطراب- کیا وجہ؟‏چین میں سیلاب‏Ubermenschپونے دوپاکستان میں ہر سال 10 لاکھ مکانات کی ضرورت ہےایران نے اسرائیل پر ڈرون اور میزائیلوُں سے حملہ کر دیا ہےگوجرانوالہ- سیالکوٹ- وزیر آباد- گجرات اور لالہ موسی، بنا بنا اکنامک زونسیاچن کے محاز پر پاکستان کی فوجپاکستان کے شمالی علاقہ جاتمعاشرے کی سوچ کو بدلنا ریاست کو ماڈرن بنانے سے کہیں زیادہ ضروری ہےمعاشرےمعاشرے کی سوچ کو بدلنا ریاست کو ماڈرن بنانے سے کہیں زیادہ ضروری ہےاگر ہمّت ہو تو معزوری کوئی رکاوٹ نہیں ہوتیمیلہ 6 ستمبروہ لمحہ جب 7.4 شدت کے زلزلے نے تائیوان کو ہلا ڈالامہنگائی کی شرح ۲۰% پر آ گئی-اپنی صحت کا خیال رکھیں- سوشل میڈیا سے دور رہیںصدر ارگان کی پارٹی کو ترکی میں بلدیاتی انتخابات میں شکستافغان سرزمین دہشتگردوں کی محفوظ آماجگاہ ہے ؛ فنانشل ٹائمچولستان میں زمینوں کو آباد کرنے کا منصوبہسائنوٹیک سولر پرائیویٹ لمیٹڈ کی پاکستان میں سرمایہ کاری
Browsing Tag

عمر

دنیا کا سب سے معمر کتا، کتنے سال کا ہوگیا؟

راولپنڈی (نیوز ڈیسک )گنیز ورلڈ ریکارڈ کے مطابق دنیا کے سب سے معمر ترین کتے نے حال ہی میں اپنی 31ویں سالگرہ منائی ہے ۔ بوبی، ایک خالص نسل کے Rafeiro do Alentejo، جو پرتگالی کتے کی ایک نسل ہے، نے پرتگالی گاؤں Conqueiros میں اپنے گھر پر

دنیا کی معمر ترین خاتون 118 سال کی عمر میں چل بسیں

فرانس سے تعلق رکھنے والی دنیا کی معمر ترین خاتون 118 سال کی عمر میں چل بسیں۔غیرملکی میڈیا کے مطابق لوسائل رینڈن (Lucile Randon) نامی بزرگ خاتون 11 فروری 1904ء کو پیدا ہوئی تھیں اور ان کی موت سوتے وقت ہوئی۔رپورٹس کے مطابق لوسائل رینڈن

اگلے سال جنوبی کوریا کے تمام شہری ایک سال چھوٹے ہوجائیں گے

جنوبی کوریا نے ملک میں پیدائش کے وقت عمر کے شمار کے لیے استعمال ہونے والے قدیم نظام پر نظر ثانی کے لیے ایک نیا بل منظور کر لیا ہے۔دلچسپ اور حیران کُن بات یہ ہے کہ حکومت کی جانب سے اُٹھائے گئے اس اقدام کے بعد ملک کے ہر شہری کی عمر اگلے

بلیک ٹی پینے والوں کی عمر دوسروں کے مقابلے زیادہ ہوتی ہے:تحقیق میں انکاشاف

ایک حالیہ تحقیق میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ کالی چائے (بلیک ٹی) پینے والے نہ صرف صحت مند رہتے ہیں بلکہ ان کی عمر بھی دوسروں کے مقابلے زیادہ ہوتی ہے۔یہ تحقیق برطانیہ میں امریکا کے نیشنل کینسر انسٹی ٹیوٹ کے سائنس دانوں کی جانب سے کی گئی۔

بمطابق عمر

ھمارے معاشرے میں انسان کو اس کی عمر کے مطابق زندہ سمجھا جاتا ھے۔تیس پر بھر پور ، چالیس پر سمجھدار ، پچاس پر بڑی عمر والا اور ساٹھ پر بزرگ لکھا اور پڑھا جاتا ھے۔ھمارا سماجی رویہ یہ تجویز کرتا ھے کہ پچاس کے اوپر عورت اور مرد کو کوئی حق نھی