تحریک انصاف نے حکومت کے سامنے3 شرائط رکھ دیں
راولپنڈی (نیوز ڈیسک )حکومت اور اتحادی جماعتوں کے درمیان ہونیوالے مذاکرات کے دوران تحریک انصاف نے 3 شرائط رکھ دی ہیں۔ تحریک انصاف کی پہلی شرط ہے کہ رواں سال مئی میں قومی اسمبلی اور دونوں صوبائی اسمبلیاں تحلیل کی جائیں، دوسری شرط ہے کہ!-->!-->!-->…