منیب بٹ اپنے نئے ڈرامہ سیریل میں خواجہ سرا کا رول ادا کریں گے
پاکستان شوبز انڈسٹری کے خوب رو اداکار منیب بٹ اپنے نئے ڈرامہ سیریل میں پہلی بار منفرد موضوع پر فلمائے گئے ڈرامے میں خواجہ سرا کا رول ادا کریں گے۔فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ پلیٹ فارم انسٹاگرام پر اداکار نے ایک تصویر شیئر کرتے ہوئے اپنے نئے!-->…