وفاقی کابینہ نے نجی یونیورسٹیوں اور دیگر تمام اداروں کیلئے لفظ نیشنل استعمال کرنے پر پابندی عائد کردی‏عوامی اضطراب- کیا وجہ؟‏چین میں سیلاب‏Ubermenschپونے دوپاکستان میں ہر سال 10 لاکھ مکانات کی ضرورت ہےایران نے اسرائیل پر ڈرون اور میزائیلوُں سے حملہ کر دیا ہےگوجرانوالہ- سیالکوٹ- وزیر آباد- گجرات اور لالہ موسی، بنا بنا اکنامک زونسیاچن کے محاز پر پاکستان کی فوجپاکستان کے شمالی علاقہ جاتمعاشرے کی سوچ کو بدلنا ریاست کو ماڈرن بنانے سے کہیں زیادہ ضروری ہےمعاشرےمعاشرے کی سوچ کو بدلنا ریاست کو ماڈرن بنانے سے کہیں زیادہ ضروری ہےاگر ہمّت ہو تو معزوری کوئی رکاوٹ نہیں ہوتیمیلہ 6 ستمبروہ لمحہ جب 7.4 شدت کے زلزلے نے تائیوان کو ہلا ڈالامہنگائی کی شرح ۲۰% پر آ گئی-اپنی صحت کا خیال رکھیں- سوشل میڈیا سے دور رہیںصدر ارگان کی پارٹی کو ترکی میں بلدیاتی انتخابات میں شکستافغان سرزمین دہشتگردوں کی محفوظ آماجگاہ ہے ؛ فنانشل ٹائمچولستان میں زمینوں کو آباد کرنے کا منصوبہسائنوٹیک سولر پرائیویٹ لمیٹڈ کی پاکستان میں سرمایہ کاری
Browsing Tag

سستا

اسحاق ڈار کا بہترین فیصلہ

اسحاق ڈار کا بہترین فیصلہ ، ڈالر ملکی تاریخ میں پہلی بار ایک دن میں 27 روپے سستا https://twitter.com/neonewsur/status/1664168620107395072?s=12&t=PDxJEqaHip2_yEe8SyisvA

امریکی ڈالر سستا ہوگیا

انٹربینک مارکیٹ میں کاروباری ہفتے کے آخری روز روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر سستا ہوگیا۔مارکیٹ ذرائع کے مطابق 25 پیسے کی کمی کے بعد ڈالر 224 روپے 50 پیسے پر ٹریڈ ہورہاہے ۔

انٹربینک میں ڈالر 1 روپے 47 پیسے سستا ہونے کے بعد 221 روپے کا ہو گیا

امریکی ڈالر کسی روز مہنگا ہوتے ہوتے اچانک سستا ہو جاتا ہے جس کی وجہ سے اس کی قدر عدم استحکام کا شکار ہے۔آج صبح کاروبار کے آغاز میں ڈالر معمولی مہنگا ہونے کے بعد ایک بار پھر سستا ہونے لگا۔انٹربینک میں ڈالر 1 روپے 47 پیسے سستا ہونے کے بعد

ڈالر کی قدر میں گراوٹ کا سلسلہ جاری, مزید کتنے روپے سستا کاروباری حضرات کیلئے بڑی خبر

اسلام آ باد (نیوزڈیسک)پاکستانی روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر کی قدر میں گراوٹ کا سلسلہ جاری ہے اور ڈالر مزید ڈھائی روپے سستا ہو گیا ہے۔کاروباری ہفتے کے آغاز پر انٹر بینک میں ڈالر 2 روپے 49 پیسے سستا ہو کر 213 روپے کا ہو گیا ہے۔ادھر

عوام کیلئے بڑے ریلیف کی تیاری،پٹرول 30 اورڈیزل 40 روپے تک سستا ہونے کا امکان

اسلام آباد(نیوزڈیسک) پٹرول 20سے 30 اورڈیزل 30 سے 40 روپے سستا ہونے کا امکان ہے۔نجی ٹی وی کے مطابق عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں گراوٹ کے بعد حکومت نے ملک میں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا فیصلہ کیا ۔امکان ہے کہ پٹرول 30 اورڈیزل