امریکی ڈالر سستا ہوگیا By نیوز ڈیسک Last updated دسمبر 16, 2022 Share انٹربینک مارکیٹ میں کاروباری ہفتے کے آخری روز روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر سستا ہوگیا۔مارکیٹ ذرائع کے مطابق 25 پیسے کی کمی کے بعد ڈالر 224 روپے 50 پیسے پر ٹریڈ ہورہاہے ۔ امریکی ڈالرانٹربینکپاکستانپیسےڈالر کی قدرروپےسستا Share